Nouman Baloch

Nouman Baloch مسکراہٹ صبر کی سب سے بڑی دلیل ہے ❤

Everything will come true at their own time, for those who know how to wait. - Tolstoy
16/02/2024

Everything will come true at their own time, for those who know how to wait.
- Tolstoy

نہ قبر پر جھنڈا، نہ چادر، نہ کوئی سجدہ کرنے والا۔ نہ کوئی مرادیں پوری کروانے والا موجود  ۔۔ نہ عرس، نہ کوئی میلہ، نہ یوم...
12/08/2023

نہ قبر پر جھنڈا، نہ چادر، نہ کوئی سجدہ کرنے والا۔ نہ کوئی مرادیں پوری کروانے والا موجود ۔۔ نہ عرس، نہ کوئی میلہ، نہ یوم وفات ۔۔ نہ سنگِ مرمر نہ، مینا کاری، نہ کوئی چاردیواری ۔۔۔
داعیِ اسلام داعیِ قرآن ۔۔۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سچا عاشق ۔۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمت اللہ علیہ۔ اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ❤

 #فیصل آباد جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد کمال کار حادثہ میں جانبحقوائس چانسلر ڈاکٹر شاہد کمال کی ...
13/03/2023

#فیصل آباد
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد کمال کار حادثہ میں جانبحق
وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد کمال کی کار کو لاہور سے فیصل آباد آتے ہوئے ساہیانوالہ کے قریب حادثہ پیش آیا۔😥😥

28/02/2023

سینے پر پاکستان کا پرچم انکھو ں میں نمی اور چہرے پر مسکراہٹ ۔۔۔۔۔
وه بچہ جو اپنی ما ں ک ساتھ 1947 میں امر ت سر سے پاکستان ہجرت کر کے آیا اس ہجرت میں اس کا باپ بھی اغوا ہو گیا کچھ دن ریلو ے اسٹیشن پر سویا 80 سال تک ملک کی خدمت کی اور ملک کے دفاع کے لیے 3 جنگیں لڑی آج اسی ملک میں اسے 1 بغاوت کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا
جنرل امجد شعیب

22/02/2023

اؤ ہمارے ساتھ چلو

After all, everyone will get out of their own way.Mehtab Yasin Leghari
31/01/2023

After all, everyone will get out of their own way.
Mehtab Yasin Leghari

‏جس مسجد کے باہر لکھا ہو فلاں فلاں کا داخلہ منع ہے وہ مسجد خدا کا گھر نہیں بلکہ مولوی کی دکان ہے😥
26/01/2023

‏جس مسجد کے باہر لکھا ہو فلاں فلاں کا داخلہ منع ہے وہ مسجد خدا کا گھر نہیں بلکہ مولوی کی دکان ہے😥

24/01/2023

فجر کی آذان میں الصلاۃ خیر من النوم کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟
ایک مرتبہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ فجر کے وقت میں رسول اللہ ﷺ کو نماز کے لیے بلانے آئے تو دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ تہجد پڑھنے کے بعد آرام فرمارہے ہیں، حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ ’’الصلاة خیر من النوم‘‘ (یعنی نماز نیند سے بہتر ہے)، رسول اللہ ﷺ نے جب یہ جملہ سنا تو فرمایا کہ یہ کتنا اچھا جملہ ہے! آپ اس جملہ کو اپنی (فجر) کی اذان کا حصہ بنا لو، چنانچہ اس کےبعد سے حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے مستقل فجر کی اذان میں یہ جملہ بڑھا دیا، بعد میں جب ایک صحابی حضرت ابو محذورہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے اذان سکھانے کی درخواست کی تو آپ ﷺ نے ان کو اذان سکھاتے وقت فجر کی اذان میں یہ جملہ ’’الصلاة خیر من النوم‘‘ بھی کہنے کا حکم دیا، خلاصہ یہ ہے کہ مذکورہ جملے کو اذان کا حصہ خود رسول اللہ ﷺ نے بنایا ہے

15/01/2023

Treatment of Low back pain

آخری  قسط سردار کوڑاخان قیصرانی اس مہم میں کل 3220مسلح افراد شریک تھے جس پر کل پندرہ ہزارروپے خرچ کیے گئے اور اس مہم کی ...
27/12/2022

آخری قسط
سردار کوڑاخان قیصرانی
اس مہم میں کل 3220مسلح افراد شریک تھے جس پر کل پندرہ ہزارروپے خرچ کیے گئے اور اس مہم کی سرپرستی مہرشاہ کررہے تھے۔۔۔!!!
اپنوں کی عیاری اور چالاکی کی وجہ سے ایک آزاد منش کئی سالوں تک جیل کے سلاخوں کے پیچھے سڑتا رہا لیکن بعدمیں سردارحیدرخان لنڈ(۱) کی سفارش پر انہیں سزا مکمل ہونے سے پہلے رہائی دی گئی۔۔۔!!!
اس مہم میں انگریزوں کاساتھ دینے والے مختلف قبائل اور افراد کواس طرح انعام واعزازت(تمغہ ِ ذلت) دیے گئے۔۔۔!!!
مہرشاہ جواس مہم کی قیادت کررہے تھے انہیں نوہزارچھ سوپچیس ایکڑا اراضی سرکار کی طرف سے جاگیردی گئی۔۔!!!
بزداروں کی اس مہم میں تعداد ایک ہزار تھی جنہیں 2500 روپے سرکارانگلیشیہ نے عطا کی۔۔۔!!!
اس مہم میں ہدیانی لغاری، عیسوٹ،نتکانی،گنڈاپور،لنڈ،استرانہ،کھوسہ،گورچانی اور بابرپٹھان پیش پیش رہے جن کے مسلح افراد کی تعداد باالترتیب 120,501,120,500,400,60,50,100,700اور تھی۔
جنہیں باالترتیب, 300,750,1000,2 00,500,300,2000اورر750 روپے انعام کی صورت میں ملے۔۔۔ان تمام افراد کے حصے میں تقریباً فی کس تین روپے آئے۔۔۔!!!
یعنی3220 آدمی نے تین روپے کے بدلے میں اپنا وطن اوروقار بیچ کراپنی دنیا بنالی۔۔۔!!!
اس مہم پرساراخرچہ یعنی 15000 روپے قیصرانی قبیلہ سے بطور جرمانہ لیاگیا۔۔۔!!!

حتی الوسع کوشش کی کہ مستندمعلومات لوں اور عوام الناس تک پہنچاؤں۔۔۔!!!
میں کس حدتک کامیاب ہوا ہو اس کافیصلہ آپ پرہی چھوڑتے ہیں۔۔۔!!!
شکریہ

قسط  نمبر 4سردار کوڑا خان قیصرانیتو پھر سردار کوڑاخان نے وہی کاکڑ سے مددمانگی انہوں نے مدد بھی کی لیکن کوڑا خان اب مجبور...
16/12/2022

قسط نمبر 4
سردار کوڑا خان قیصرانی
تو پھر سردار کوڑاخان نے وہی کاکڑ سے مددمانگی انہوں نے مدد بھی کی لیکن کوڑا خان اب مجبوری کی علامت بنے جب اس کے قبیلے کے لوگ بھی اس سے آنکھیں پھیرچکے تھے ان کی زمینوں پرانگریز قبضہ کرنے لگے جوانگریز سے عناد رکھتے یا کوڑ
اخان کا کہا مانتے۔۔۔!!!
ادھر بزدار سرداروں کے ذریعے تمام محفوظ درے بندکیے جاچکے تھے،کھوسہ،گورچانی،نتکانی،لنڈ اور بابر سردار بھی ان کے ہمرکاب تھے۔۔۔جانے کے محفوظ راستے ختم ہوچکے تھے،فضل علی خان بھی اپنی نشست پکی کرنے کے لئے انگریز کیساتھ ہولیے جب اپنے ساتھ جنگ میں اپنے قیصرانیوں،بلوچوں اورہمسایہ پٹھانوں کودیکھ کرکوڑاخان نے انگریزوں کو گرفتاری دینے میں عافیت سمجھی کیونکہ وہ اپنوں یعنی بلوچ سرداروں کی بے حسی اور مدمقابل ہونے پر نالاں تھا اوربھلا وہ اپنے ہی بھائیوں کا خون کیونکرکرناچاہتاتھا انہی وجوہات کی وجہ سے انہوں نے رضاکارانہ طور پر اپنے آپ کوانگریزوں کے حوالے کیا لیکن اس دوران ان کے ساتھی انہیں انگریز لشکر سے باحفاظت لانے کے لئے کوشش میں لگے رہے لیکن ناکام لوٹے انہیں 25 اکتوبر1768کو منگڑوٹھا لایا جہاں سے انہیں ڈیرہ غازی خان لایا گیا۔۔۔ان پر جرگہ کے ذریعے سات سال قید بامشقت سنائی گئی۔۔۔!!!
اور جہانگیر خان جوکہ کوڑاخان کا منہ بولابیٹا اور لے پالک تھا، گانمن خان اوران کے بچوں کو گرفتار کرکے تین تین سال کی قیدسنائی گئی۔۔۔!!!

جاری ہے
اگر کسی دوست کے پاس کوئی مزید معلو ما ت ہو تو شئیر کر سکتا ہے

Address

New College Rod Taunsa
Taunsa
32100

Telephone

+923347403921

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nouman Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nouman Baloch:

Share

Category