AwaamRaaj Taunsa

AwaamRaaj Taunsa عوام کی حکمرانی، میرٹ کی بنیاد، جمہوریت کا سفر
یہاں سے اٹھے گی عام آدمی کی آواز۔۔۔۔ان شاء اللہ

07/07/2026

اگر CCD پہلےہوتی تو سیتاوائٹ کیس اور گلالئی کو گندےمیسج بھیجنے پر خان کے نیفے میں پستول چل گیا ہوتا
اور مزےکی بات 2014 کےدھرنےمیں یوتھئےبھی پیدا نہ ہوئےہوتے 😅

05/07/2026

تحقیق کر لو، تجربہ کر لو، مشاہدہ کر لو، خوب سوچ بچار کر لو آخرکار اسی نتیجے پر پہنچو گے کہ یوتھیا جہالت کے اعلی منصب پر بڑے اعتماد کیساتھ براجمان ہے

04/07/2026

یوتھیوں کی یہ بات بہت اچھی ہے کہ عمران خان ان کو جدھر چلائے ادھر چل پڑتے ہیں ذہنی غلامی کے علاوہ وہ ہر غلامی سے نفرت کرتے ہیں

03/07/2026

اب تو یوتھئے اڈیالہ کی طرف بارات میں جاتی اکٹھی گاڑیوں سے بھی امید لگا لیتے ہیں شاید یہی خان کو رہا کروا لیں
لیکن خود بےغیرت بنے ہوئے ہیں، کہتے تھے ریڈ لائن ہے😅

02/07/2026

کتے سے بھی زیادہ تیز ناک ہوتی ہے ایک یوتھئے کی
بغیر سونگھے پنجاب میں کمیاں ڈھونڈ لیتا ہے
لیکن KPK میں سب بہترین چل رہا ہے

02/07/2026

2 دن پہلے شاہ محمود قریشی اور یاسمین راشدہ کے انتقال کی پوسٹیں لگانے والے یوتھئے بتائیں تمہارے اُن دونوں امی ابو کا جنازہ کب ہے

23/06/2026

یوتھیوں نے ہر اس شخص اور ملک کو اپنا باپ بنایا ہوا ہے جو اِس وقت پاکستان کے خلاف ہے
پھر چاہے وہ انڈیا یا اسـرائیل ہی کیوں نہ ہو

20/06/2026

پاکستانیو!
دعائیں دو جیل میں بیٹھے شخص کو جس کی وجہ سے پیٹرول سستا ہوا
شکریہ عمران🔥✌️

کارکنان نے اپنے لیڈر کے مشورے پر عمل شروع کردیا 😂
16/06/2026

کارکنان نے اپنے لیڈر کے مشورے پر عمل شروع کردیا 😂

08/06/2026

ایک سوال کے جواب میں سید اقرارالحسن نے ایسی بات کہی جیسے الفاظ خود احساس بن گئے ہوں
قیادت وہ نہیں جو صرف حکم دے
قیادت وہ ہے جو شعور جگا دے
Iqrar Ul Hassan

Address

Taunsa
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AwaamRaaj Taunsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share