Imran Bhutta

Contact the organization

Imran Bhutta This platform aims to boost Public behavior towards Health and safety by sharing useful content and Personal experiences.

Disclaimer: No link to official or departmental Matters please.

18/08/2026

An honorable moment for Madam as well as for Rescue 1122 chiniot

ریسکیو 1122 ضلع چنیوٹ 17 اگست 2026 *ریسکیو 1122 چنیوٹ میں نئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کی تعیناتی*انجینئر محمد عمران نے ریس...
17/08/2026

ریسکیو 1122 ضلع چنیوٹ
17 اگست 2026

*ریسکیو 1122 چنیوٹ میں نئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کی تعیناتی*

انجینئر محمد عمران نے ریسکیو 1122 چنیوٹ میں بطور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔

ریسکیو 1122 چنیوٹ کے افسران و اہلکاروں کی جانب سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر طاہرہ خان کو ان کی طویل، مخلصانہ اور شاندار خدمات پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے الوداعی سلامی دی گئی۔

طاہرہ خان نے اپنے دورِ خدمات کے دوران ضلع چنیوٹ میں ریسکیو 1122 کے ایمرجنسی سروسز کے نظام کو مزید مؤثر بنانے، عوام کو بروقت امدادی سہولیات کی فراہمی اور ریسکیورز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری کے لیے نمایاں کردار ادا کیا۔

نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر محمد عمران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ریسکیو 1122 چنیوٹ کی جانب سے شہریوں کو بروقت، مؤثر اور پیشہ ورانہ ایمرجنسی سروسز کی فراہمی کا سلسلہ مزید بہتر انداز میں جاری رکھا جائے گا اور ریسکیو سروس کے معیار کو مزید بلند کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

ریسکیو 1122 چنیوٹ کے افسران و اہلکاروں نے انجینئر محمد عمران کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ضلع بھر میں عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں بھرپور جذبے اور خلوص کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔

دوسروں کی زندگی بچانے والا خود موت کے منہ میں چلا گیاشاہ گڑھ شاہجمال روڈ پر ریسکیو ایمبولینس حادثے میں ریسکیو 1122 مظفرگ...
18/04/2026

دوسروں کی زندگی بچانے والا خود موت کے منہ میں چلا گیا
شاہ گڑھ شاہجمال روڈ پر ریسکیو ایمبولینس حادثے میں ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کا EMT ثناء اللہ شہید

اوورٹیکنگ کے دوران سامنے سے آنے والی گاڑی کو بچاتے ہوئے ایمبولینس کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرائی، ریسکیو ہیرو جاں بحق

ریسکیو 1122 کی ایک ایمرجنسی ایمبولینس شاہگڑھ شاہجمال روڈ پر ایک المناک حادثے کا شکار ہو گئی۔ دورانِ اوورٹیکنگ اچانک سامنے سے آنے والی نامعلوم گاڑی کو بچاتے ہوئے ایمبولینس روڈ کنارے کھڑی پنکچر ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائی۔ اس حادثے میں ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن (EMT) ثناء اللہ شدید زخمی ہو گئے اور بعد ازاں شہید ہو گئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق، ثناء اللہ نے دوسروں کی جان بچانے کی خاطر اپنی جان قربان کر دی۔ وہ ایک تجربہ کار EMT تھے اور ہمیشہ فرض شناس انداز میں اپنی ذمہ داریاں نبھاتے تھے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر عبیداللہ خان موقع پر پہنچے اور ریسکیو آپریشن کی خود نگرانی کی۔

شہید ثناء اللہ کا تعلق ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے بیٹ میر ہزار سے تھا۔ قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ان کی میت کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا، جنہوں نے اسے آبائی گاؤں بیٹ میر ہزار منتقل کر دیا۔

ریسکیو 1122 کے ترجمان نے کہا کہ "ای ایم ٹی ثناء اللہ نے پیشہ ورانہ فرض نبھاتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ وہ ہمارے ہیرو ہیں، جن کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔"

یہ واقعہ ایمرجنسی ورکرز کی پیشہ ورانہ مصروفیات کے دوران درپیش خطرات کو اجاگر کرتا ہے۔اللّہ شہید کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کے لیے صبر جمیل عطا فرمائے.

21/03/2026
08/03/2026

بستی بوہڑ
مبینہ طور پر معمولی توں تکرار پر فا-ئرنگ کر کے نوجوان کو ز-خمی کر دیا گیا۔ بروقت ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

07/03/2026

لیہ تونسہ پل کے اپروچ روڈز مکمل ہونے پر اہل علاقہ کو تعلیم اور صحت کی بہترین سہولتوں کے علاوہ روزگار کے مواقع میسر ہو سکتے ہیں۔

02/03/2026

نزد نئی سبزی منڈی تونسہ شریف
شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔
بروقت کنٹرول کر لیا گیا۔

28/02/2026

Animal Rescue Operation Basti Hamlani Taunsa Sharif Part 9

28/02/2026

Animal Rescue Operation Basti Hamlani Taunsa Sharif Part 8

28/02/2026

Animal Rescue Operation Basti Hamlani Taunsa Sharif Part 7

Address

House# 1
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Bhutta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Imran Bhutta:

Shortcuts

Share