Qari Furqan shazli

Qari Furqan shazli Tamam Rouhani Amraz Ka ILaj Kia Jata Hy

یا مجیب۔۔۔۔۔۔اس اسم کی تاثیر جمالی ہے اور اس کے فوائد درج ذیل ہیں۔ اگر دل میں فاسد و غلط خیالات بہت زیادہ آتے ہوں تو ہر ...
02/06/2026

یا مجیب۔۔۔۔۔۔

اس اسم کی تاثیر جمالی ہے اور اس کے فوائد درج ذیل ہیں۔ اگر دل میں فاسد و غلط خیالات بہت زیادہ آتے ہوں تو ہر نماز کے بعد اکیس ، اکتالیس یا 66 مرتبہ پڑھے یا صبح و شام 66 مرتبہ پڑھے تو غلط خیالات ختم ہوں گے ۔ کسی دکان ، مال ، سامان کی حفاظت مقصود ہو تو وہ اس اسم کو 66 مرتبہ پڑھ کر اس پر دم کرے ۔ ان شاء اللہ وہ چیز محفوظ رہے گی ۔ جو شخص صبح گھر سے نکلتے وقت 66 مرتبہ اور شام کو واپس گھر آکر 66 مرتبہ اس اسم کا ورد کرے تو اللہ اس کے گھر اور گھر والوں کی بھی حفاظت کرے گا اور وہ خود بھی محفوظ رہے گا۔ یا مجیب کے کل عدد 66 ہے ۔

02/06/2026
02/06/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ روحانی و جسمانی امراض کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں کیا جاتا ہےپرانی سے پرانی بیماری ک...
01/06/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
روحانی و جسمانی امراض کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں کیا جاتا ہےپرانی سے پرانی بیماری کا مکمل خاتمہ ۔
تشخیص و استخارہ کے لیے مکمل اعتماد کے ساتھ رابطہ فرمائیں ۔
قاری محمد فرقان نقشبندی شاذلی وٹس ایپ ۔
03364044071

یا رقیب۔۔۔اس کی تاثیر جلالی ہے اور اسکے فوائد درج ذیل ہیں۔جو شخص گناہوں میں مبتلا ہو یا فاسد خیالات آتے ہوں تو وہ شخص صب...
30/05/2026

یا رقیب۔۔۔
اس کی تاثیر جلالی ہے اور اسکے فوائد درج ذیل ہیں۔
جو شخص گناہوں میں مبتلا ہو یا فاسد خیالات آتے ہوں تو وہ شخص صبح و شام 100 مرتبہ اس اسم کا ورد کرے ۔ کوئی چیز گم ہو جائے تو 323 مرتبہ اس اسم کو پڑھ کر دعا کی جائے تو وہ چیز مل جائے گی ۔ جس خاتون کا حمل ضائع ہو جاتا ہو وہ ہر نماز کے بعد گیارہ ، اکیس مرتبہ اس اسم کو پڑھ کر ہاتھوں پر دم کرے اور دم شدہ ہاتھ پیٹ پر پھیر دے ۔ دوران سفر جس بچے کے متعلق گم ہو جانے یا کسی نقصان کا خوف ہو تو اس کے سر پر ہاتھ رکھ کر گیارہ یا ایک مرتبہ اس اسم کوپڑھے یا اسکا نقش بناکر باندھیں ان شاء اللہ حفا ظت ہوگی ۔ یا رقیب کے کل عدد 323
مگر اجازت کیلئے درود پاک پڑھ کے پوسٹ شیئر کر دیں ۔۔

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ روحانی و جسمانی امراض کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں کیا جاتا ہےپرانی سے پرانی بیماری ک...
30/05/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
روحانی و جسمانی امراض کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں کیا جاتا ہےپرانی سے پرانی بیماری کا مکمل خاتمہ ۔
تشخیص و استخارہ کے لیے مکمل اعتماد کے ساتھ رابطہ فرمائیں ۔
قاری محمد فرقان نقشبندی شاذلی وٹس ایپ ۔
03364044071
نوٹ۔
جمعہ کے دن فری تشخیص۔
ٹائم
9:00 am
,تا
2:00 pm

Address

Tunsa Sharif
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Furqan shazli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share