PTI Group Page. Only PTi Fan Follow

PTI Group Page.  Only PTi Fan Follow only PTI fan and group Follow
ہم ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ دیتے ہے
I love Pakistan
I love PTi
🔰

09/03/2024

امبانی نے شادی پر ساری دنیا کے فنکار بلا لیا🤔
لیکن 9 مئی والے اور 973 کو 173 بنانے والے فنکاروں کو بلانا بھول گیا
😂😂😂

پی ٹی آئی رہنماوں کو کپتان سے ملنے سے روک دیا گیا۔
08/03/2024

پی ٹی آئی رہنماوں کو کپتان سے ملنے سے روک دیا گیا۔

    #
08/03/2024

#

07/03/2024
05/03/2024

‏10 سال پہلے پارلیمان کا سفر شروع ہوا۔
‏آج وہ میرے ساتھ نہیں لیکن ان کی یادیں پل پل میرے ساتھ ہیں ۔ پارلیمان میں ان کے بغیران کی یادیں دل کو غمگین کرتی ہیں۔ وہاں اب دل نہیں لگتا۔ وہ پہلے جیسا مزہ اب نہیں رہا۔ نظریں پل پل ان کو ڈھونڈتی ہیں۔ اچانک ان کا خیال زہن میں آجاتا ہے اور دل کٹ کر رہ جاتا ہے۔ خان صاحب اور مراد سعید کی بات کررہا ہوں۔
‏مجھ پہ بے گناہ جیل میں جو گزرا وہ میرا اور میرے رب کا معاملہ ہے۔ ہو سکتا ہے اس تکلیف میں اور اس صعوبت میں ہی میری کوئی بہتری ہو جو بھی تھا اس پہ رب کا شکر گزار ہوں کہ ثابت قدم رہا ورنہ آئینے میں اپنا سامنا نہ کر پاتا اور اپنے بہت سے پیار کرنے والوں کے دل توڑ جاتا۔ اپنے لیڈر سے آنکھ نہ ملا پاتا اور میری بوڑھی ماں مجھے کبھی معاف نہ کرتی جس نے اڈیالہ جیل خود آکر اپنے مورچے میں ڈٹ جانے کا حکم صادر فرمایا تھا۔ بات چھوٹے بھائی مراد کی کر رہا تھا۔ اس کا واحد قصور یہ ہے کہ مڈل کلاس کا نوجوان ہے۔ ہم جیسے لوگ تو اُمید ہیں اس ملک کی یوتھ کی کہ اگر علی ، مراد ، شہریار یا زرتاج پہنچ سکتے ہیں تو میں بھی پہنچ سکتا ہوں لیڈر بن سکتا ہوں۔ ایسے نوجوانوں کی جگہ جیل تو نہیں !

‏کیا ہم مڈل کلاس لیڈرشپ اس ملک کا اثاثہ ہیں یا دھرتی کا بوجھ ؟ ہمیں جواب چاہئیے !

‏ہم کوئی خیرات میں تو پارلیمان میں نہیں آئے تھے۔ اپنی محنت کے بل بوتے پہ اک سخت و صبر آزما طویل سیاسی جدوجہد سے نکلے تھے۔ کسی کا بیٹا یا بیٹی ہونا تو ہماری اہلیت یا قابلیت نہیں تھی بلکہ اپنی محنت و صلاحیت ہی ہمارا واحد میرٹ تھا۔ we are self made people
‏آج پھر سیاسی سٹیٹس کو کے علمبردار اپنی نئی نسل کو ہائبرڈ لیڈر بنا کر قوم پہ مسلط کر رہے ہیں۔ کوئی جاکر پوچھے تو صحیح کہ اک عاشقِ رسول صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم اور بیٹیوں کے باپ اور وطن کے سپاہی شہریار آفریدی سے اتنا ظلم کیوں ہوا۔ کیا وہ واقعی اتنا ہی گناہ گار تھا ؟ مراد سعید اور عون عباس بپی کیوں اتنا زیر عتاب ٹھرے۔ ڈاکٹر شہباز گل جو پنجاب کا گھبروجوان ہے اور مٹی کی محبت میں امریکہ چھوڑ کر دیس کی خدمت کرنے وطن واپس آیا ہم مڈل کلاس لوگوں نے ہی تو یہ ملک بنایا تھا۔ ہمارے ہی خون سے تو یہ سلامت ہے تو پھر کیا غلطی کردی ہے ہم نے ! کوئی گناہ کر لیا جو اپنے ملک کی قیادت کرنے پارلیمانی سیاست کا رخ کر لیا ؟

‏ مڈل کلاس کے ”بلڈی سولین “ ہیں ! کیا

04/03/2024

شیر افضل مروت ہمارے پارٹی کے سینئر لیڈر ہیں اور خصوصاً پارٹی پر امتحان کے وقت انہوں نے جو کردار ادا کیا اس پر انکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔کچھ یوٹیوبرز جو ماضی میں شاہ محمود قریشی اور پرویز الہی کے حوالے سے بھی منفی پروپیگنڈا کرتے تھے آج وہ شیر افضل مروت کے خلاف منفی پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ ہماری جدوجہد ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے ہے ہم چاہتے ہیں پارلیمنٹ بالادست ہو اور عدلیہ آزاد ہو ۔

Address

Taunsa Sharif College Road
Taunsa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Group Page. Only PTi Fan Follow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share