23/03/2023
جماعت اسلامی کے انتخابی منشور کی تقریب اجرا کی جھلکیاں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیرصدارت لاہور میں منشور کے اجرا کی تقریب میں مرکزی و صوبائی قیادت، بزنس کمیونٹی، میڈیا، وکلا، کسان، مزدور، طلبہ، یوتھ اور خواتین نمائندوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔