The Baloch Nation's

  • Home
  • The Baloch Nation's

The Baloch Nation's Please Follow My Page 🙏

26/05/2026

ڈیرہ مراد جمالی میں
فائرنگ گولی لگنے سے عبدالرحمان ساسولی جانبحق زرائع

25/05/2026

ڈیرہ مراد جمالی جیلانی مارکیٹ میں چابی چور کو رنگے ہاتھ پکڑا
زرائع

25/05/2026
25/05/2026

ڈیرہ مراد جمالی
میدان کربلا بنا ہوا ہے لوگ پانی کی بوند بوند کے لیے ترس رہے ہیں انتظامیہ خواب خرگوش کے نیند سوئے ہوئے ہیں

جھنڈیر منگولی مڈل اسکول کے نزدیک میں اچانک آگ لگ گئی جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملنے پر میونسپل کمیٹی کے...
24/05/2026

جھنڈیر منگولی مڈل اسکول کے نزدیک میں اچانک آگ لگ گئی جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملنے پر میونسپل کمیٹی کے ورکر موقع پر پہنچے، لیکن افسوس کہ انہوں نے صرف چند منٹ رک کر تھوڑا سا پانی چھڑکا کر بھرا ہوا ٹینکر واپس چلے گئے۔ آگ پوری طرح بجھنے سے پہلے ان کا چلے جانا لوگوں کے لیے باعثِ تشویش بنا۔ اس واقعے سے مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور کافی نقصان بھی ہوا۔ ہم متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے حالات میں فوری اور مکمل مدد فراہم کی جائے تاکہ لوگوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے
انتظامیہ خواب خرگوش میں
#شیام
゚ ゚ #نصیرآباد

24/05/2026

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی فتنہ الہندوستان نے ایک بار پھر عوامی املاک کو نشانہ بنا کر اپنی بزدلانہ دہشت گردی اور عوام دشمن ذہنیت کا ثبوت دے دیا، یہ عناصر بلوچستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے کھلے دشمن ہیں۔

24/05/2026

ڈیرہ مراد جمالی میں ایرانی پیٹرول پاکستانی پیٹرول سے بھی آ گے
انتظامیہ خاموش

12/05/2026

انتہائی دکھ کی خبر
سابق ایم ایس ڈیرہ مراد جمالی ڈاکٹر ارباب قادر بخش تنیو انتقال کرگئے 😭

11/05/2026

ڈیرہ مراد جمالی کے جھڈیر کے علاقے میں سولنگی برادری کی شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ تین خواتین شدید زخمی زرائع نصیر آباد سوشل ورکرزاتحاد

ماشاءاللہ پیارے دوست محبت خان صاحب نے میٹرک کے امتحانات میں 1100 میں سے846 مارکس حاصل  کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں الل...
10/05/2026

ماشاءاللہ
پیارے دوست محبت خان صاحب نے میٹرک کے امتحانات میں 1100 میں سے846 مارکس حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اللہ پاک مزید کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین 📖❤️
゚ #نصیرآباد ゚

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Baloch Nation's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share