27/04/2026
بلوچستان کے باوقار اور غیرت مند صحافی عتیق خان کاکڑ نے کل پیش آنے والے واقعے پر جس میں ایف آئی اے اہلکار کی جانب سے پاکستان عوام راج تحریک کے بانی سید اقرار الحسن کے ساتھ بدتمیزی کی گئی، کھل کر مذمت کی اور سچ کا ساتھ دیا۔
عتیق خان کاکڑ نے یہ بھی ثابت کیا کہ اختلافِ رائے کے باوجود اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔ اگر وہ عمران خان کے کارکن ہیں تو یہ ان کا حق ہے، مگر انہوں نے یہ بھی واضح کردیا کہ ہم بھی عمران خان کے کارکن ہے لیکن اتنی جاہلیت میں نہیں جائیں گے کہ کسی دوسرے لیڈر کے ساتھ بدتمیزی یا غیر اخلاقی رویہ اختیار کریں۔
Iqrar Ul Hassan