Awam Raaj Tehreek DMJ

Awam Raaj Tehreek DMJ Awam Raaj Tehreek Balochistan
Dera Murad jamali District Naseerabad Wing Youth Engagement platform �
(1)

13/04/2026

‎الحمدللہ آج ضلع نصیر آباد (بلوچستان) میں رجسٹرڈ ممبران کی ایک تعارفی میٹنگ منعقد ہوئی۔
‎ممبران نے تحریک پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عزم کیا کہ وہ کندھے سے کندھا ملا کر کام کریں گے اور پورے ضلع میں تنظیم کو مزید فعال اور مضبوط بنائیں گے

Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
Muheem Khan Luck
Saleem Raza Baloch
عوام راج تحریک بلوچستان

پاکستان عوام راج تحریک (بلوچستان)ضلع نصیر آباداہم تعارفی و مشاورتی اجلاس کا اعلامیہپاکستان عوام راج تحریک ضلع نصیر آباد ...
11/04/2026

پاکستان عوام راج تحریک (بلوچستان)
ضلع نصیر آباد
اہم تعارفی و مشاورتی اجلاس کا اعلامیہ
پاکستان عوام راج تحریک ضلع نصیر آباد کی جانب سے ضلع کے تمام باشعور نوجوانوں، سماجی کارکنان اور عوامی نمائندوں کے لیے ایک اہم تعارفی و مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس اجلاس کا مقصد ضلع میں تنظیمی امور کو مؤثر بنانا، نوجوانوں کو متحرک کرنا اور مستقبل کے لائحہ عمل پر مشاورت کرنا ہے۔
لہٰذا ضلع نصیر آباد کے تمام باشعور نوجوانوں کو اس اہم اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے تاکہ باہمی مشاورت کے ذریعے عوامی خدمت کے سفر کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔
تاریخ: 12 اپریل 2026 (بروز اتوار)
وقت: دوپہر 3 بجے
مقام: عوام راج آفس، نزد حمزہ کارواش و بکرامندی، ڈیرا مراد جمالی
رابطہ نمبر:
0336-3708078
+92 300-3709751
جاری کردہ:
پاکستان عوام راج تحریک
ضلع نصیر آباد (بلوچستان)
Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
Muheem Khan Luck
Saleem Raza Baloch Official

06/04/2026

پاکستان عوام راج تحریک یوتھ کنونشن اوستہ محمد کے موقع پر عوام راج تحریک اوستہ محمد کے رہنما حاجی رحمت اللّٰہ لک کی بانی تحریک سید اقرار الحسن کے ساتھ ملاقات کے دوران یادگار لمحات۔


Iqrar Ul Hassan ❤️🇹🇷🇵🇰✌️

05/04/2026

پاکستان عوام راج تحریک کا بلوچستان میں تیسرا شاندار کنونشن صوبہ بلوچستان کے شہر اوستہ محمد میں منعقد ہوا۔ عوام راج تحریک کے بانی اقرار الحسن کی بلوچستان آمد پر والہانہ استقبال کیا گیا۔
کنونشن میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جبکہ مختلف سیاسی جماعتوں خصوصاً پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ سمیت دیگر باشعور نوجوانوں نے عوام راج تحریک میں شمولیت اختیار کی
Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
Haji Luck
Muheem Khan Luck
Khalid Nazir
عوام راج تحریک بلوچستان


05/04/2026

الحمدللہ✌🏼اوستہ محمد بلوچستان کے باشعور نوجوانوں نے تاریخ رقم کر دی
یہ ثابت ہو گیا کہ اب وقت بدل چکا ہے اب فیصلہ نوجوانوں کا ہوگا ✊🏼
سردار راج کا سورج غروب ہو رہا ہے اور عوام راج کا نیا سورج طلوع ہو چکا ہے



Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
Haji Luck
Khalid Nazir
Muheem Khan Luck

سید اقرار الحسن کو سر زمین بلوچستان اوستہ محمد آنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں 📅 تاریخ: 5 اپریل بروز اتوار⏰ ...
04/04/2026

سید اقرار الحسن کو سر زمین بلوچستان
اوستہ محمد آنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

📅 تاریخ: 5 اپریل بروز اتوار
⏰ وقت: صبح 11 بجے
📍 مقام: نور محل ہال، اوستہ محمد

Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
Haji Luck
Khalid Nazir
Muheem Khan Luck
عوام راج تحریک بلوچستان

تمام باشعور نوجوانوں اور شہریوں کو عوام راج یوتھ کنونشن اوستہ محمد، بلوچستان میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔اس اہم کنونشن ک...
03/04/2026

تمام باشعور نوجوانوں اور شہریوں کو عوام راج یوتھ کنونشن اوستہ محمد، بلوچستان میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

اس اہم کنونشن کے مہمانِ خصوصی پاکستان کے معروف اینکر پرسن اور عوام راج تحریک کے بانی ہوں گے۔

📅 تاریخ: 5 اپریل بروز اتوار
⏰ وقت: دوپہر 12 بجے
📍 مقام: نور محل ہال، اوستہ محمد

آئیں، ایک بہتر اور باشعور معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
عوام راج تحریک بلوچستان
Awam Raaj Tehreek DMJ

اوستہ محمد کے تمام سیاسی و سماجی اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے باشعور نوجوانوں کو خصوصی دعوت ہے ضرور شرکت کریں ♥️Iq...
03/04/2026

اوستہ محمد کے تمام سیاسی و سماجی اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے باشعور نوجوانوں کو خصوصی دعوت ہے ضرور شرکت کریں ♥️

Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
Muheem Khan Luck
عوام راج تحریک بلوچستان
HAJI LUCK
Khalid Nazir

Address

DMJ
Temple Dera
80700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam Raaj Tehreek DMJ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share