03/04/2026
جو لوگ ہم پر تنقید کرتے ہیں اور مشورہ دیتے ہیں کہ جے یو آئی اور جماعتِ اسلامی احتجاج کریں، وہ یہ نہ بھولیں کہ آپ خود بھی نہ لنگڑے ہیں اور نہ گونگے۔ اسی عوام نے آپ کو بھرپور ووٹ دیے ہیں، لہٰذا ان کا حق ادا کریں اور ایسے مشورے اپنی پارٹی کو دیں۔