Hafiz Muhammad Asif

Hafiz Muhammad Asif الحمدللہ ثم الحمدللہ

04/04/2026
21/02/2026

یا اللہ اتنی عنایت ہو کہ ہماری وجہ سے کسی کی آنکھوں میں آنسو نہ آئیں

آپ ﷺلوگوں کے ایذا دینے پر سب سے زیادہ صابر تھے، اور سب سے بڑھ کر حلیم تھے،جو شخص آپ سے بدسلوکی کرتا آپ اس سے نیک سلوک کر...
20/01/2026

آپ ﷺلوگوں کے ایذا دینے پر سب سے زیادہ صابر تھے، اور سب سے بڑھ کر حلیم تھے،جو شخص آپ سے بدسلوکی کرتا آپ اس سے نیک سلوک کرتے تھے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

مشکلیں اپنا حل ساتھ لیکر آتی ہیں بندے کو اللّہ پر بھروسہ ہونا چاہیے کثرت دردو شریف سے مشکلیں حل ہوتی ہے
16/01/2026

مشکلیں اپنا حل ساتھ لیکر آتی ہیں
بندے کو اللّہ پر بھروسہ ہونا چاہیے
کثرت دردو شریف سے مشکلیں حل ہوتی ہے

طلباء کو امتحان گاہ جانے سے پہلے کچھ نصیحتیں ان طلباء کرام کا آج وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا امتحان ہے آپ سے دعاؤں ک...
13/01/2026

طلباء کو امتحان گاہ جانے سے پہلے کچھ نصیحتیں
ان طلباء کرام کا آج وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا امتحان ہے آپ سے دعاؤں کی درخواست ہے اللہ کریم سبھی کو ممتاز حیثیت میں کامیاب فرمائے

27/12/2025

آپﷺ جس بچے کے سر پہ ہاتھ رکھ دیتے وہ خوشبو کے سبب
دوسروں میں پہچانا جاتا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

29/11/2025

”اس ذات پر درود پڑھئےﷺ جو اپنے دونوں گھٹنوں پر بیٹھ گئے اور ایک بچے سے تعزیت کی جس کی چڑیا مر گئی تھی“

صلی الله علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️

23/11/2025

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اتنی دیر تک کھڑے ہو کر نماز پڑھتے رہتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم یا ( یہ کہا کہ ) پنڈلیوں پر ورم آ جاتا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق کچھ عرض کیا جاتا تو آپ فرماتے :
*‏“ کیا میں اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں “۔*

‏(صحیح بخاری،۱۱۳۰)

Address

Chuck Number 350 Gb Gutwala
Toba Tek Singh
6868908

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Muhammad Asif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category