Assistant Director LG & RDD Tehsil Topi

Assistant Director LG & RDD Tehsil Topi Assistant Director Local Government & Rural Development Department Topi

25/08/2025
   On the directions of Honorable Director General Local Government Election & Rural Development Department, Dr. Qasim A...
20/08/2025




On the directions of Honorable Director General Local Government Election & Rural Development Department, Dr. Qasim Ali Khan, and Assistant Director Senior Mr Jawad Khan the technical staff of LG&RDD Tehsil Topi ,District Swabi are carrying out a survey for assessment of flood damages incurred due to recent flash flood in the jurisdiction of Tehsil Topi,District Swabi.The technical staff was accompanied by , Supervisor and concerned Village Council Secretary.

&RDD

As pr Direction  OF Honorable         وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے "عوامی ایجنڈا" میں شامل صفائی ستھرائی کے حوالے سے سینٹر...
16/08/2025

As pr Direction OF Honorable









وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے "عوامی ایجنڈا" میں شامل صفائی ستھرائی کے حوالے سے سینٹری ورکر کا اشتہار جاری ہو گیا ہے۔

درخواستیں مطلوب ہیں ۔
پاک صاف ستھرا خیبر پختونخوا

ضلع صوابی کے تمام ویلج کو نسلزکےخواہش مند حضرات مندرجہ ذیل اشتہار کے مطابق اپنے درخواست بمعہ تمام کوائف 22 اگست 2025 تک سیکرٹری ویلج کونسل کے پاس جمع کریں۔
شکریہ



     &RDD KPK &    (Sr)Jawad Khan LG&RDD Swabi08/08/2025   اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر (ہیڈ کوارٹر )جناب جواد خان کے ہدایات کی...
09/08/2025


&RDD KPK &
(Sr)Jawad Khan LG&RDD Swabi

08/08/2025



اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر (ہیڈ کوارٹر )جناب جواد خان کے ہدایات کی روشنی میں تحصیل ٹوپی میں سپروائزر تحصیل ٹوپی، اکمل خان نے سیکرٹریز ویلج کونسلز کے ساتھ آنے والے صفائی مہم کے بارے میں میٹنگ کی۔
سپروائزرتحصیل ٹوپی اکمل خان نے
اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر جناب جواد خان کی جانب سے ہدایات سیکرٹریزویلج کونسلز کودیئے۔اور کہا کہ انشاء اللہ اس حوالے سے جلد تحصیل ٹوپی میں تمام سیکرٹریز ویلج کونسلز کی ایک میٹنگ زیر صدرات اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر جناب جواد خان منعقد ہو گی۔




     &RDD KPK &    (Sr)Jawad Khan LG&RDD Swabi08/08/2025  صوبائی حکومت کے احکامات اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر (ہیڈ کوارٹر ...
08/08/2025


&RDD KPK &
(Sr)Jawad Khan LG&RDD Swabi

08/08/2025



صوبائی حکومت کے احکامات اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر (ہیڈ کوارٹر )جناب جواد خان کے ہدایات کی روشنی میں تحصیل ٹوپی وضلع صوابی میں معرکۂ حق ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

ریلی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جناب ڈاکٹر عثمان خان، تحصیل چئیرمین ٹوپی جناب رحیم جدون ، لوکل گورنمنٹ سپروائزر تحصیل ٹوپی، اکمل خان اور سیکرٹریز ویلج کونسلز تحصیل ٹوپی اور کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔

شرکاء نے پاک فوج کے شہداء کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پوری قوم اپنے غیور سپاہیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

شرکاء نے پیغام دیا کہ پاکستان کی سلامتی، ترقی اور امن کے لیے سب متحد ہیں، اور دشمن کے ہر ناپاک عزائم کو مل کر ناکام بنایا جائے گا۔




   🌳 شجرکاری کے ساتھ ساتھ موجودہ جنگلات کی حفاظت بھی ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے! 🔥سیکرٹری ویلج کونسل زروبی غربی یوسف احمد ...
15/07/2025





🌳 شجرکاری کے ساتھ ساتھ موجودہ جنگلات کی حفاظت بھی ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے! 🔥

سیکرٹری ویلج کونسل زروبی غربی یوسف احمد اور سیکرٹری ویلج کونسل زرو بی شرقی حضرت علی نے آج شجر کاری مہم میں حصہ لیا.اور زروبی عوام میں پودے تقسيم کئے۔

🌳درخت لگائیں زندگی بچائیں 🌳
🌲درخت لگائیں ہریالی بڑھایں۔🌲






ضلع صوابیتحصیل ٹوپیمحکمہ بلدیات ودیہی ترقی تحصیل ٹوپیسپروائزر: جانب اکمل خان صاحب30-05-2025 سپروائزر لوکل گورنمنٹ تحصیل ...
31/05/2025

ضلع صوابی
تحصیل ٹوپی
محکمہ بلدیات ودیہی ترقی تحصیل ٹوپی
سپروائزر: جانب اکمل خان صاحب

30-05-2025

سپروائزر لوکل گورنمنٹ تحصیل ٹوپی جناب اکمل خان نے ویلج کونسل زروبی شرقی وغربی کا اچانک دورہ کیا۔سیکرٹریزصاحبان یوسف احمد،حضرت علی اور نائب قاصدین ڈیوٹی پر موجود تھے۔سپروائزر صاحب نے دونوں ویلج کونسلز کا تمام دفتری ریکارڈ چیک کیا اور سیکرٹریز صاحبان کی کارکردگی کو سراہا۔اس کے ساتھ ساتھ ویلج کونسل زروبی میں رنگ وروغن کے کام کا بھی معائنہ کیا اور کام پراطمینان کا اظہار کیا۔

Address

Tehsil Complex Second Floor
Topi
23460

Telephone

+923459496347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Director LG & RDD Tehsil Topi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share