Ahmad shah abdali jip

Ahmad shah abdali  jip Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmad shah abdali jip, Topi.

24/08/2024

یہ ان لوگوں کے لیے جو جماعت اسلامی کے دھرنے پر بہت ناراض تھے۔ان کو ان کے لیڈر کے الفاظ میں سمجھانا چاہتا ہوں شاید سمجھ جائیں۔

دنیا کی تاریخ کا سب سے گرم سال : 2023دنیا کی تاریخ کا سب سے گرم مہینہ: جولائی 2023دنیا کی تاریخ کا سب سے گرم دن : 3 جولا...
13/12/2023

دنیا کی تاریخ کا سب سے گرم سال : 2023
دنیا کی تاریخ کا سب سے گرم مہینہ: جولائی 2023
دنیا کی تاریخ کا سب سے گرم دن : 3 جولائی 2023


یہ ڈیٹا ہمیں یونائٹڈ نیشنز اور US National Center for Environmental prediction کی طرف سے ملا۔ لیکن اس بات سے حیرت زدہ ہونے کی بجائے فکر مند ہونے کی ضرورت ہے۔ ہر گزرتے سال کے ساتھ دنیا کا درجہ حرارت مزید بڑھتا جا رہا ہے۔ 2011 سے 2020 دنیا کے لیے گرم ترین دھائی تھی۔

درجہ حرارت بڑھنے کی سب سے بڑی وجہ آلودگی ہے۔ خاص کر ہوائی آلودگی۔ کاربن ڈائی آکسائڈ، کاربن مونو آکسائیڈ، میتھین، نائٹرس آکسائیڈ جیسی خطرناک گیسز ہماری فیکٹریوں اور گاڑیوں سے نکل کر اوپر چلی جاتی ہیں، اور سورج کی طرف سے زمین پر آنے والی گرمی کو "قید" کر لیتی ہیں، جس سے درجہ حرارت بڑھتا ہے، اور اس عمل کو "گلوبل وارمنگ" کہتے ہیں۔

درختوں کا موجود ہونا ان گیسز ،خاص کر کاربن ڈائی آکسائڈ کے کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، لیکن ہم تو انہی درختوں کو جلا کر کاربن ڈائی آکسائڈ اور دیگر گیسز پیدا کرتے رہتے ہیں۔

اس بڑھتے ہوئے درجہ حرارت سے انسانوں سمیت باقی مخلوقات کی زندگی بھی متاثر ہوتی ہے، ساتھ ہی نقصاندہ موسمیاتی تبدیلیوں کا بھی سامنا ہوتا ہے۔ اس کی ایک عام مثال ہر سال گرمی کے موسما شدید اور سردی کے موسم کا کم ہونا ہے۔

بڑھتا ہوا درجہ گلیشیرز کی برف پگھلا کر سمندروں اور دریاؤں کا لیول بڑھاتا رہتا ہے، جس سے سیلاب کے ساتھ ساتھ سمندر کے قریب موجود علاقے بھی آہستہ آہستہ سمندر میں دھنستے جا رہے ہیں۔

ایسا ہی چلتا رہا تو کچھ صدیوں میں زمین کا سیارہ انسانوں کے رہنے کے قابل نہیں رہے گا۔

ویسے تو آپ یہ تحریر پڑھنے کے بعد بھول جائیں گے، لیکن اگر ایک انسان بھی کوئی درخت لگائے یا کوئی ایسا کام کرے جو ماحول کے لیے بہتر ہو تو میری تحریر کا مقصد پورا ہو جائے گا۔

13/09/2023

13/09/2023
04/09/2023

بجلی بلوں اور پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف اگلے مرحلے میں چاروں صوبوں میں گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے ہوں گے۔ اگلے مرحلے میں پہیہ جام ہوگا۔ سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، کسی کو غریب کا میٹر نہیں اتارنے دیں گے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بڑا اعلان کر دیا۔

29/08/2023

انشاء اللہ دو ستمبر بروز ہفتہ صبح نو بجے واپڈاآفس ٹوپی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا تمام غریب عوام کو اپنے حق کے لیے اس احتجاجی مظاہرے میں شریک کی دعوت دیتے ہیں

  ❣️  ❤️
20/08/2023

❣️
❤️

نائب امیر جماعت اسلامی ضلع صوابی و امیدوار پی کے 46 جناب سیعد زادہ یوسفزئی صاحب اپنے کارکنان کے ساتھ منصورہ مسجد لاہور م...
08/08/2023

نائب امیر جماعت اسلامی ضلع صوابی و امیدوار پی کے 46 جناب سیعد زادہ یوسفزئی صاحب اپنے کارکنان کے ساتھ منصورہ مسجد لاہور میں۔

05/08/2023

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب مرکزی تربیت گاہ لاہور منصورہ میں تربیتی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ۔

❤️

Address

Topi

Telephone

+923151950463

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad shah abdali jip posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ahmad shah abdali jip:

Share