Muqarab Khan

Muqarab Khan This page is only for information and discuss Public Issues.

20/07/2023

ووٹ آپ کے پاس امانت ہے ، اور آئندہ الیکشن میں ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر کیجئے، ہر جماعت کی منشور اور قیادت کی کردار کو مد نظر رکھ کر بیلٹ کا استعمال کیجئے، معاف کیجئے یہ کسی جاہل بیوقوف کا سوچ ہوسکتا ہے کہ کوئی یہ کہیں کہ فلاں پارٹی یا فلاں لیڈر کھمبا بھی کھڑا کرکے اس کو ووٹ دیں گے، خدارا اپنے ملک کا اور اپنے بچوں کے مستقبل کا خیال رکھیے۔

چینو چھوٹی مسجد کے عقب میں روڈ کے کنارے کے ساتھ گہرا نالہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، گاڑی موٹر سائیکل کے گرنے اور چھوٹے بچوں...
08/02/2023

چینو چھوٹی مسجد کے عقب میں روڈ کے کنارے کے ساتھ گہرا نالہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، گاڑی موٹر سائیکل کے گرنے اور چھوٹے بچوں کے گرنے کا حادثہ رونما ہوسکتا ہے، لہذا یہاں پہ فینس یعنی جنگلہ نالے کے کنارے ہونا چاہئے۔

آج گاوں کوٹھا میں ضلعی اصلاحی جرگہ صوابی اور اتمان قامی جرگہ کا مشترکہ ماہانہ اجلاس ہوا جس میں کوٹھا ، مینی ،ٹوپی اور بٹ...
01/11/2022

آج گاوں کوٹھا میں ضلعی اصلاحی جرگہ صوابی اور اتمان قامی جرگہ کا مشترکہ ماہانہ اجلاس ہوا جس میں کوٹھا ، مینی ،ٹوپی اور بٹاکڑہ کے اصلاحی جرگوں کے مشران نے شرکت کی، اس موقع پہ صدور اور دوسرے مشران نے جرگہ کی افادیت پہ روشنی ڈالی اور منشیات کی بیخ کنی اور سدباب کے لئے مفید تجاویز پیش کئے ، آخر میں جرگہ مشران کو اس کار خیر میں کامیابی کے لئے اجتماعی دعا کرائی گئی،
آللہ تعالیٰ ھم سب کو اس مشن میں کامیابی عطا فرمادیں تاکہ اپنے عوام کی بہتر خدمت انجام دے سکیں ، آمین

19/10/2022

گاوں کوٹھا کے نوجوان ایڈوکیٹ ناظم سالار انسداد منشیات و آگاہی مہم کے بارے میں نوجوانوں سے مخاطب ہیں۔
مقرب خان غلام خیل انفارمیشن سیکرٹری کوٹھا اصلاحی گاوں کوٹھا جرگہ ( اتمان)

03/06/2022
20/05/2022

Address

Topi

Telephone

+923154810273

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muqarab Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muqarab Khan:

Share