حاجی گل نواز خان جدون

حاجی گل نواز خان جدون پاکستان میں ترقی خوشحالی اخلاقی قدروں عوام میں آسانی اور مضبوط قوم بننے کیلئے ہمارا ساتھ دیں شکریہ 🙏

تربیلا ڈیم رائلٹی متاثرین کا حق ہے، کسی کی سیاسی جاگیر نہیں!تربیلا ڈیم کے متاثرین نے قومی مفاد کے لیے اپنی زمینیں اور گھ...
28/07/2026

تربیلا ڈیم رائلٹی متاثرین کا حق ہے، کسی کی سیاسی جاگیر نہیں!

تربیلا ڈیم کے متاثرین نے قومی مفاد کے لیے اپنی زمینیں اور گھر قربان کیے۔ آج بھی ان کا بنیادی حق ہے کہ رائلٹی کے فنڈز گدون، ٹوپی اور دیگر متاثرہ علاقوں کی ترقی پر خرچ ہوں، نہ کہ کہیں اور۔

عوام جواب چاہتے ہیں:
~80 کروڑ روپے کے فنڈز کہاں خرچ ہوئے؟
~7 کروڑ روپے وومن یونیورسٹی کو کس بنیاد پر دیے گئے؟
~5،5 کروڑ روپے تحصیل صوابی اور رزڑ کو کیوں منتقل کیے گئے، جبکہ متاثرین آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں؟

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تربیلا رائلٹی فنڈز کا مکمل آڈٹ کیا جائے، تمام اخراجات عوام کے سامنے لائے جائیں، اور ہر روپیہ متاثرینِ تربیلا کی تعلیم، صحت، سڑکوں اور ترقی پر خرچ کیا جائے۔

متاثرین کا حق کسی صورت غصب نہیں ہونے دیں گے۔

گل نواز خان جدون

گرمی کی شدت جب حد سے بڑھ جائے تو ٹھنڈے پانی کے کنارے چند لمحے گزارنا بھی ایک نعمت محسوس ہوتا ہے۔ پانی کی لہروں کی خنکی، ...
06/07/2026

گرمی کی شدت جب حد سے بڑھ جائے تو ٹھنڈے پانی کے کنارے چند لمحے گزارنا بھی ایک نعمت محسوس ہوتا ہے۔ پانی کی لہروں کی خنکی، ہلکی سی ہوا اور قدرت کے حسین مناظر دل و دماغ کو تازگی بخش دیتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ ہر نعمت بے شمار ہے۔ ان نعمتوں پر شکر ادا کرنا ہی بندگی کا حسن ہے۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلَى كُلِّ نِعْمَةٍ
اللہ کریم ہم سب کو اپنی بے شمار نعمتوں کی قدر کرنے، ان پر شکر ادا کرنے اور ہمیشہ اپنی رحمت و عافیت میں رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

06/07/2026

مننہ شکریہ ❤️

05/07/2026

گدون امازئی کا رقبہ چالیس مربع کلومیٹرہے، اور کل آبادی لاکھ سے زیادہ ہے لیکن افسوس کے ساتھ یہاں لڑکیوں کیلئے ڈگری کالج نہیں ہے. حکومت وقت سے گزارش ہے کہ یہاں ڈگری کالج بنایا جائے…

ایس ایس پی ریٹارجناب گل نواز خان جدون نے گندف مشران اور ہری پور مشرانوں کا شکریہ ادا کیا میں گندف کے باشعور عوام اور صلح...
03/07/2026

ایس ایس پی ریٹارجناب گل نواز خان جدون نے گندف مشران اور ہری پور مشرانوں کا شکریہ ادا کیا
میں گندف کے باشعور عوام اور صلحی جرگے کے تمام معزز اراکین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے انتہائی صبر، تحمل اور دانشمندی کے ساتھ اس حساس معاملے کو انجام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ایسے فیصلے معاشرے میں امن، بھائی چارے اور برداشت کو فروغ دیتے ہیں۔”
کسی بھی انسان کا بے دردی سے قتل کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ معاشرے میں امن، انصاف اور انسانی جان کے احترام کو ہر حال میں مقدم رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم مطہر شاہ کی مغفرت فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے اور ہمارے معاشرے میں ہمیشہ امن، محبت اور بھائی چارہ قائم رکھے۔ آمین۔🤲🏻

موجودہ ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر جناب مجید مروت اور ایس ایس پی (ریٹائرڈ) گل نواز خان جدون کی یہ یادگار تصویر ملاحظہ فرمائیں: ❤...
29/06/2026

موجودہ ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر جناب مجید مروت اور ایس ایس پی (ریٹائرڈ) گل نواز خان جدون کی یہ یادگار تصویر ملاحظہ فرمائیں: ❤️🤍💙

دامن بچا کے ہم تو گزر جائیں اے عروجؔ خود چھیڑتی ہے گردشِ دوراں کبھی کبھی
28/06/2026

دامن بچا کے ہم تو گزر جائیں اے عروجؔ
خود چھیڑتی ہے گردشِ دوراں کبھی کبھی

27/06/2026

ڈی پی او اورکزئی شوکت علی خان صاحب نے ایف سی ریسٹ ھاوس کلایہ میں عشائیے کا اہتمام کیا۔جس میں ڈی سی صاحب اورکزئی جناب عرفان صاحب اے ڈی سی صاحب اورکزئی نے بھی شرکت کرکے ھمیں عزت بخشی۔
شکریہ ڈی پی او اورکزئی صاحب اور جناب ڈی سی اورکزئی صاحب عرفان صاھب۔

26/06/2026

اس پی ریٹائرڈ گل نواز خان جدون
کا DPO اورکزئی شوکت علی خان کےدعوت پر اورکزئی ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر کا دورہ۔ اورکزئی کے خوبصورت مقامات پر کلایہ کریز اور سمبوک اور اورکزئی گودر میں قیام ۔قدرت کے حسین نظاروں میں کچھ وقت گزارا۔
شکریہ شوکت خان عزت اور خدمت کرنے کا۔میرے ساتھ اۓ مہمانوں کی طرف سے بھی اپکا شکریہ ۔اچھے دوست اللہ تعالٰی کے طرف سے بہترین انعام ھے۔ ❤️🫶🏻

ڈی پی او اورکزئی جناب شوکت خان صاحب  کی دعوت پر محرم الحرم کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ایک اہم بیٹھک ہوا ہے، جس میں ...
25/06/2026

ڈی پی او اورکزئی جناب شوکت خان صاحب کی دعوت پر محرم الحرم کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ایک اہم بیٹھک ہوا ہے، جس میں تجربہ کار اور سینیئر شخصیات نے شرکت کی ہے۔
اس موقع پر ڈی پی او اورکزئی کی دعوت پر معززین بھی ساتھ رہے:
* **سابقہ ایس ایس پی ریٹائرڈ گل نواز جدون صاحب**
* **جناب حامد خان صاحب (مردان)**
* **احسان گل صاحب**
محرم الحرم کے دوران امن و امان قائم رکھنے اور سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے ایسے سینیئر اور تجربہ کار افسران و شخصیات کی مشاورت اور موجودگی انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔

Address

KPK
Topi
23460

Telephone

+923129868088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حاجی گل نواز خان جدون posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to حاجی گل نواز خان جدون:

Shortcuts

Share