JUI Tehsil Topi

JUI Tehsil Topi ڈیجیٹل میڈیا سیل تحصیل ٹوپی

13/04/2026
08/04/2026

احتجاج احتجاج
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم کے مطابق نااہل حکومت کا کمر توڑ مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف احتجاج منعقد ہوگا۔ تمام عوام الناس سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے۔
10 اپریل بروز جمعہ بوقت دوپہر 1:30 بجے بمقام مین بازار ٹھنڈکوئی
منجانب: جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی





جمعیت علماء اسلام کے سنئیر رہنما حافظ نور الوہاب ( سلیم خان) کے والد صاحب کی وفات پر مرکزی نائب امیر و ضلعی امیر مولانا ...
07/04/2026

جمعیت علماء اسلام کے سنئیر رہنما حافظ نور الوہاب ( سلیم خان) کے والد صاحب کی وفات پر مرکزی نائب امیر و ضلعی امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب ، بزنس فورم ضلع صوابی کے کنوینئر اویس علی شاہ ، تحصیل صوابی کے امیر مولانا مفتی عبدالصمد نے تعزیت کی اور انکی بلند درجات کے لئے دعا کی.






07/04/2026

Address

Ansar E Madina Travels Topi
Topi
23460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Tehsil Topi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share