Mashaal Public Library Khadokhel

Mashaal Public Library Khadokhel مشال پبلک لائبریری بمقام طوطالئ خوڑ جنازگاہ

الحمدللہ یارب العالمین۔۔۔مشال پبلک لائبریری کا 3D ڈیزائن اور نقشہ انجنئیر وقار بھائی کے تعاون سے تیار ہوگیا ہیں۔یہ صرف ت...
02/01/2023

الحمدللہ یارب العالمین۔۔۔
مشال پبلک لائبریری کا 3D ڈیزائن اور نقشہ انجنئیر وقار بھائی کے تعاون سے تیار ہوگیا ہیں۔
یہ صرف تصویری خاکہ نہیں ہیں بلکہ ایک خواب اور سوچ ہیں جو اس نقشہ کی صورت میں آدھا پورا ہوگیا ہیں۔
انشاءاللہ قبرستان سے گلستان مہم اور جنازگاہ کی بحالی کے بعد اس پراجیکٹ پر کام شروع کیا جائے گا۔
مجھے امید ہیں کہ یہ لائبریری ہمارے علاقے کے نوجوانوں کے ذہن سازی اور فکری سوچ بڑھانے میں بھر پور کردار ادا کرے گا۔

05/12/2022

السلام علیکم اہلیان خدوخیل۔۔۔

اس پیج کے نام سے آپ لوگوں کو پتا چل گیا ہوگا کہ اس پیج کا مقصد کیا ہے۔
علاقہ خدوخیل میں سکولوں اور مدرسوں کے موجودہ حالات کو دیکھ کر یہاں پر لائبریری کی بہت اشد ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں ہم نوجوانوں نے اپنے مشران کی اجازت اور نگرانی میں مشال پبلک لائبریری کے قیام کا ارادہ کیا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ اپنے علاقے کے آنے والے نسلوں کی خاطر تمام لوگ ہمارے ساتھ فکری جسمانی و مالی تعاون کرینگے۔
اللہ تعالٰی ہمارے اس نیک ارادے کو عملی شکل عطاء فرمائے آمین۔

Address

Totalai Swabi Road Near Bridge Cemetery
Totali
23434

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923349680624

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mashaal Public Library Khadokhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category