04/09/2026
*پاکستان نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر میر غفور احمد بزنجو بروز پیر 7 ستمبر 2026 صبح 10 بجے پاکستان نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکریٹریٹ میں پارٹی کارکنان کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کریں گے*
میٹنگ میں پارٹی کے تنظیمی امور سمیت مختلف اہم معاملات پر کارکنان سے تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ تمام پارٹی کارکنان سے اپیل ہے کہ وہ اپنی شرکت یقینی بنائیں۔۔۔