Chairman Union Council Kohak Dasht District Kech

  • Home
  • Chairman Union Council Kohak Dasht District Kech

Chairman Union Council Kohak Dasht District Kech Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chairman Union Council Kohak Dasht District Kech, Government Organization, .

کوھک دشت:چیئرمین محراب دشتی ،و دیگر  معزز شخصیات  صابر سفر کی عیادت کر رھے ھیں۔
30/03/2026

کوھک دشت:
چیئرمین محراب دشتی ،و دیگر معزز شخصیات صابر سفر کی عیادت کر رھے ھیں۔

تربت: اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد حنیف کبزئی سے یونین کونسل کوہک دشت کے چیئرمین محراب دشتی، سیاسی و سماجی شخصیت میر وارث دشتی...
18/03/2026

تربت:
اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد حنیف کبزئی سے یونین کونسل کوہک دشت کے چیئرمین محراب دشتی، سیاسی و سماجی شخصیت میر وارث دشتی، چیئرمین حاصل بزنجو، عبدالباقی، فضل کریم دشتی، ملا منیر احمد، چیئرمین اسحاق دشتی اور دیگر ملاقات کر رہے ہیں، جبکہ اسسٹنٹ کمشنر ماہ نور برکت بھی موجود ہیں۔

تربت۔.ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی سے یونین کونسل کوھک دشت کے چیئرمین محراب دشتی کی سربراہی میں تحصیل دشت کے ایک  وفد ...
18/03/2026

تربت۔.
ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی سے یونین کونسل کوھک دشت کے چیئرمین محراب دشتی کی سربراہی میں تحصیل دشت کے ایک وفد نے ملاقات کی
وفد میں علاقے کی سیاسی وسماجی شخصیت میر وارث دشتی،چیرمین حاصل بزنجو ، عبدلباقی ، فضل کریم ، ملا منیر احمد ، چیئرمین اسحاق دشتی و دیگر ساتھ تھے۔ وفد نے ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کو عہدے کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اس موقع پر وفد نے ضلعی انتظامیہ کیچ کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے علاقے کی بہتری اور ترقی کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی نے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل کے حل اور علاقے کی ترقی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

تربت۔۔کمشنر مکران قادر بخش پرکانی سے سابق ایم پی اے لالا عبدالرشید بلوچ، چیئرمین محراب دشتی، میر وارث دشتی، چیئرمین اسحا...
04/03/2026

تربت۔۔
کمشنر مکران قادر بخش پرکانی سے سابق ایم پی اے لالا عبدالرشید بلوچ، چیئرمین محراب دشتی، میر وارث دشتی، چیئرمین اسحاق دشتی، میر احمد ملاقات کر رہے ہیں، میر عطا اللہ محمد زئی و دیگر موجود ہیں۔

دشت کھڈان۔۔۔یونین کونسل کوھک دشت کے چیئرمین محراب دشتی،  DSPدشت نزیر احمد ،SHO نعیم بلوچ ، دشت پولیس کی طرف سے عوامی کھل...
22/02/2026

دشت کھڈان۔۔۔
یونین کونسل کوھک دشت کے چیئرمین محراب دشتی، DSPدشت نزیر احمد ،SHO نعیم بلوچ ، دشت پولیس کی طرف سے عوامی کھلی کچہری میں چیئرمین کھدا عزیز احمد بھی شریک ھیں

دشت (وژدی بل، تولگی) –یونین کونسل کوہک دشت کے چیئرمین مہراب دشتی، ملا شاہ نواز مجید اور امان سیف نے وشدی بال میں کونسلر ...
21/02/2026

دشت (وژدی بل، تولگی) –
یونین کونسل کوہک دشت کے چیئرمین مہراب دشتی، ملا شاہ نواز مجید اور امان سیف نے وشدی بال میں کونسلر جاوید برکت سے ان کے والدِ محترم ناکو برکت کی وفات پر اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔
اسی طرح تولگی دشت میں واجہ برکت سے ان کے بھائی اسلم بلوچ کی وفات پر اور غلام جان سے ان کے والدِ محترم برکت اللہ کی وفات پر الگ الگ گھروں میں جا کر تعزیت کی۔
اس موقع پر محرومین کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی گئی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا مانگی گئی۔

03/02/2026
تربت،یونین کونسل کوہک دشت کے چیرمین محراب دشتی، وائس چیرمین سنگئ اسحاق دشتی، حمل بلوچ، عطا اللہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایم ایم ڈ...
17/01/2026

تربت،
یونین کونسل کوہک دشت کے چیرمین محراب دشتی، وائس چیرمین سنگئ اسحاق دشتی، حمل بلوچ، عطا اللہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایم ایم ڈی شعیب اکرم سے ملاقات کر رہے ہیں۔

کنچتی دشت— چیئرمین محراب دشتی اور دیگر معززین، بدل آدم کی وفات پر نمازِ جنازہ میں شرکت کے بعد قبرستان میں۔اللہ تعالیٰ مر...
16/01/2026

کنچتی دشت—
چیئرمین محراب دشتی اور دیگر معززین، بدل آدم کی وفات پر نمازِ جنازہ میں شرکت کے بعد قبرستان میں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

مکسر دشت،یونین کونسل کوھک دشت کے چیئرمین محراب دشتی، وائس چیئرمین واجہ محمد محمود، فضل کریم دشتی، کونسلر منیر احمد، ملا ...
16/01/2026

مکسر دشت،
یونین کونسل کوھک دشت کے چیئرمین محراب دشتی، وائس چیئرمین واجہ محمد محمود، فضل کریم دشتی، کونسلر منیر احمد، ملا شاہ نواز مجید حال و احوال کر رہے ہیں۔

بشولی دشت:یونین کونسل کوہک دشت کے چیئرمین محراب دشتی، فضل کریم دشتی، میر بلاچ بلوچ، ملا شاہ نواز، ملا واحد اور پیر جان ر...
16/01/2026

بشولی دشت:
یونین کونسل کوہک دشت کے چیئرمین محراب دشتی، فضل کریم دشتی، میر بلاچ بلوچ، ملا شاہ نواز، ملا واحد اور پیر جان رفیق وجہ خداداد سے حال و احوال کر رہے ہیں۔

Bishuli Dasht:Union Council Kohak Dasht ke chairman Mehrab Dashti, chairman Kahuda Aziz Ullah, Fazal Karim Dashti, Mir B...
16/01/2026

Bishuli Dasht:
Union Council Kohak Dasht ke chairman Mehrab Dashti, chairman Kahuda Aziz Ullah, Fazal Karim Dashti, Mir Balach, Mulla Shanwaz, Waseem Baloch aur deegar moazziz afraad Haji Fateh Muhammad ke wafat par rasm-e-soyum, fateha khwani aur dua mein shareek hain.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chairman Union Council Kohak Dasht District Kech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share