18/08/2026
تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن واجہ ابوالحسن بلوچ نے نیشنل پارٹی تحصیل تمپ کے پارٹی ممبرشپ کارڈز تحصیل صدر ڈاکٹر نور زمان کے حوالے کیے۔ اس موقع پر نیشنل پارٹی کے صوبائی میڈیا سیکرٹری حفیظ علی بخش اور ضلعی کیچ کے نائب صدر حاجی شوکت دشتی بھی موجود تھے۔