PPP Taluka G.S Ubauro

PPP Taluka G.S Ubauro Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP Taluka G.S Ubauro, Political Party, Ubauro.

05/09/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گھوٹکی🇱🇾 تعلقه اوباڑو 🇱🇾

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے بیان پر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گھوٹکی کا ردِعمل

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گھوٹکی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے حالیہ بیان پر اپنے ردِعمل میں کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ سیاسی آزادی، جمہوری اقدار اور تمام سیاسی جماعتوں کی سیاسی سرگرمیوں کے احترام پر یقین رکھتی ہیں۔ سندھ میں مختلف سیاسی جماعتوں کو اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھنے کی مکمل آزادی حاصل ہے، جو جمہوری روایات کی پاسداری کا واضح ثبوت ہے۔

پیپلز پارٹی ضلع گھوٹکی کے ترجمان نے کہا کہ یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف، جو کل تک ’’حقیقی آزادی‘‘ کے نعرے کے ساتھ سیاست کرتی رہی، آج اپنی سیاسی ناکامیوں کا ملبہ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت اور سندھ حکومت پر تنقید کی صورت میں ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔

سندھ کے عوام یہ سوال پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ خیبر پختونخوا میں آپ کی حکومت نے کون سے ایسے مثالی ترقیاتی منصوبے مکمل کیے ہیں جن کی بنیاد پر آپ سندھ کے عوام کو ترقی کا درس دے رہے ہیں؟ آپ اپنے دورِ حکومت میں خیبر پختونخوا کے کن اضلاع میں نئے بڑے اسپتال، معیاری اسکول، سڑکیں، بنیادی ڈھانچے کے منصوبے اور روزگار کے مواقع پیدا کر سکے؟ سندھ کے عوام ان سوالات کے واضح اور اعداد و شمار پر مبنی جوابات چاہتے ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ جب وفاق میں پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت تھی تو سندھ بالخصوص ضلع گھوٹکی کے لیے کتنے بڑے ترقیاتی منصوبے منظور اور مکمل کیے گئے؟ اگر موجودہ قیادت کو یہ حقائق یاد نہیں تو سندھ کے عوام انہیں یاد دلانے کے لیے موجود ہیں۔

2022 کے تباہ کن سیلاب اور اس سے قبل کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کے دوران سندھ کے عوام انتہائی مشکل حالات سے گزر رہے تھے۔ اس وقت وفاق میں پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت تھی، لیکن سندھ کے متاثرین آج بھی یہ سوال کرتے ہیں کہ وفاق کی جانب سے انہیں عملی طور پر کیا ریلیف فراہم کیا گیا؟ راشن، خیموں اور دیگر بنیادی امدادی سامان کی فراہمی کے حوالے سے سندھ کے عوام اپنے تجربات نہیں بھولے۔

ترجمان نے کہا کہ اگر ترقی کی بات کرنی ہے تو شہری اور دیہی سندھ کے لیے گزشتہ وفاقی حکومت کے دور میں کیے گئے بڑے ترقیاتی منصوبوں، روزگار کے مواقع اور عوامی فلاح کے اقدامات کی مکمل تفصیل بھی عوام کے سامنے پیش کی جائے۔

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گھوٹکی نے کہا کہ سندھ کے باشعور عوام صوبے کی وحدت، امن، ترقی اور جمہوری روایات کے حوالے سے کسی بھی منفی سوچ کو بخوبی سمجھتے ہیں۔ جب سیاسی قیادت کے پاس عوام کے سامنے پیش کرنے کے لیے ٹھوس کارکردگی اور قابلِ ذکر منصوبے نہ ہوں تو سیاسی مخالفین پر بے بنیاد الزامات عائد کرنا عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کے سوا کچھ نہیں۔

ترجمان نے کہا کہ سندھ آج ترقی، عوامی فلاح اور بنیادی سہولیات کی بہتری کی جانب گامزن ہے اور سندھ کے عوام اپنی حکومت کی کارکردگی اور زمینی حقائق سے بخوبی آگاہ ہیں۔

آخر میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گھوٹکی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو مشورہ دیا کہ وہ سندھ کی سیاسی قیادت پر بلاجواز تنقید کرنے کے بجائے اپنے صوبے کے عوام کو درپیش مسائل، گورننس کے چیلنجز اور اپنی جماعت کے اندرونی اختلافات کے خاتمے پر توجہ دیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گھوٹکی🇱🇾

Mir Babar Ali LoondZulfiqar Bukhari 03 ستمبر 2026📍 لُنڈ ہاؤس، کراچیپی پی پی تعلقہ اوباڑو کے جنرل سیکریٹری سید ذوالفقار ع...
04/09/2026

Mir Babar Ali Loond
Zulfiqar Bukhari
03 ستمبر 2026
📍 لُنڈ ہاؤس، کراچی
پی پی پی تعلقہ اوباڑو کے جنرل سیکریٹری سید ذوالفقار علی شاہ نے پی پی پی ضلع گھوٹکی کے صدر میر بابر علی خان لُنڈ سے کراچی میں ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران پاکستان پیپلزپارٹی تعلقہ اوباڑو کی تنظیم سازی، علاقے میں ترقیاتی کاموں، پارٹی کو مزید منظم اور مضبوط بنانے سمیت دیگر اہم سیاسی و سماجی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر علاقے کے عوام کے مسائل کے حل، ترقی اور خوشحالی کے لیے مشترکہ جدوجہد کو مزید آگے بڑھانے پر بھی گفتگو ہوئی۔

Mir Babar Ali Loond    🇱🇾
01/09/2026

Mir Babar Ali Loond
🇱🇾

29/08/2026

🇱🇾


Zulfiqar Bukhari

27/08/2026

کراچی
Zulfiqar Bukhari
سید ذوالفقار علی شاہ کراچی میں نعمان شیخ سے انکی آفیس میں ملاقات کی

سرکارِ دو عالم سرور کونین سید الانبیاء احمد مجتبٰی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ واله و سلم کی ولادتِ باسعادت کے پُرنور موقع...
26/08/2026

سرکارِ دو عالم سرور کونین سید الانبیاء احمد مجتبٰی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ واله و سلم کی ولادتِ باسعادت کے پُرنور موقع و مسرت پر تمام اہل اسلام اہلِ ایمان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں💞
سرکارِ دوجہاں کی آمد مرحبا 💞
Zulfiqar Bukhari

ڌرتي ماء آھي . بلاول ڀٽو زرداري🇱🇾💞
25/08/2026

ڌرتي ماء آھي . بلاول ڀٽو زرداري🇱🇾💞

23/08/2026

مرڪزي اڳواڻ پاڪستان پيپلز پارٽي ليڊيز ونگ ايم پي اي پي ايس 10 مُحترمه ادي فريال ٽالپر صاحبه ڳڙھي خدا بخش ڀٽو شھيدن جي مزارن تي سورت فاتح پڙھي حاضري ڀري گلن جون چادرون چاڙھيون

نئون ديرو:
پاڪستان پيپلز پارٽي مرڪزي اڳواڻ ليڊيز ونگ مُحترمه ادي فريال ٽالپر صاحبه پاڪستان جي سلامتي، خوشحالي ۽ شهيدن جي ايصالِ ثواب لاءِ خاص دعا گهري

مرڪزي اڳواڻ پاڪستان پيپلز پارٽي ليڊيز ونگ مُحترمه ادي فريال ٽالپر صاحبه مزارن تي حاضري بعد ڪراچي روانو ٿي وئي

Address

Ubauro

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Taluka G.S Ubauro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share