29/08/2026
میاں عبدالرحیم بھارو، صدر آل سندھ ایریگیشن ٹریڈ یونینز فیڈریشن سندھ و صدر مہران لیبر فیڈریشن پاکستان، نے آج ایس پی حافظ عبدالقادر چاچڑ سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کی اور گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا
اس موقع پر میاں عبدالغفار بھی موجود تھے۔