Jinnah Library Uch Sharif

Jinnah Library Uch Sharif We Love Reading, We Love Books! Join this page to share our love and passion for reading.

خطہ پاک اوچ میں جناح لائبریری کا قیام میاں جمیل احمد کی مساعی جمیلہ کا نتیجہ ہے جو کتاب کے ذریعے نئی نسل کو امن، اخوت، قومی یگانگت اور ترقی و خوش حالی کی روشن منزلوں پر دیکھنے کے متمنی تھے، 9 دسمبر 2000ء میں بطور ایڈمنسٹریٹر ٹاون کمیٹی اوچ شریف، اپنی تعیناتی کے دوران انہوں نے جناح ہال سے ملحقہ ایک چھوٹے سے کمرے میں لائبریری کی بنیاد رکھی، 'کتاب سرائے' کی تشکیل و تکمیل میں اوچ شریف کی سیاسی، سماجی،

علمی، ادبی اور صحافتی شخصیات نے بھرپور تعاون کا مظاہرہ کیا، ڈپٹی کمشنر بہاول پور جاوید اختر نے 20 جنوری 2001ء کو اس لائبریری کا افتتاح کیا۔ 23 مارچ 2016ء کو جناح لائبریری موجودہ عمارت میں منتقل ہو گئی۔ میونسپل کمیٹی اوچ شریف کے ایک چھوٹے سے کمرے میں جناح لائبریری کی شکل میں علم و ادب کا جو دیا 23 سال قبل روشن کیا گیا تھا، وہ آج بہت سارے کرم فرماؤں کی محبتوں اور توجہ سے ایک چراغ بن کر اپنے گردو اطراف میں علم، شعور، آگہی اور ادب کے نور کی کرنیں بانٹ رہا ہے۔

Address

Municipal Committee Office
Uch
63410

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 15:00

Telephone

+923219685744

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah Library Uch Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jinnah Library Uch Sharif:

Share

Category