27/03/2020
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ تمام سٹوڈنٹس کے علم میں ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رہیں گے,اس سنگین صورتحال میں آکسفورڈ کالج اپنے بچوں کے مستقبل اور انکی تعلیم کے لئے فکر مند ہے اور اس کے لئے تمام بچوں سے یہ گزارش کی جاتی ہے کہ جس بچے کو بھی کسی بھی مضمون میں مسئلہ ہو وہ ہمارے کالج کے سٹاف کے ساتھ نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں...
1.Adnan Farooq Msc Physics (03453399853)
2.Alam Zeb Msc Mathematics (03412444434)
3.Jawad Alam BS chemistry (03414343203)
4. Sajid Islam Msc CS (03419756683)
5.Babar Iqbal Msc Pak.studies (+923439519746)
6. Bashir Ahmed MA English (0341 8281675)
7.Murtaza Tanoli. Islamiyat(+92 342 9554192)
نوٹ
کالج انتظامیہ کو آپ سب کی جان عزیز ہے,گورنمنٹ کے قوانین کو بروئے کار لا کر اس پر عمل کریں اور اپنے گھروں میں ہی رہیں تاکہ سب کی زندگی سلامت رہے اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ کوئی بھی طالبعلم محروم نہ رہے اللّٰہ سب کا حامی و ناصر ہو.....آمین
شکریہ