Jannat Kaimkhani PPP

Jannat Kaimkhani PPP Ms. Jannat Kaimkhani is a Women Political Activist working in Pakistan Peoples Party since Birth.

05/01/2025

‎ہم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کے 97 ویں یوم ولادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ ان کے نظریات پر چلتے ہوئے اس ملک کے مظلوم اور غریب عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔

05/01/2025

President Asif Ali Zardari's message on the 97th Birth Anniversary of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto.



Read More: https://ppp.org.pk/pr/33276/

پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ کی جانب سے اپنے قائدین چئیرمین بلاول بھٹو زرداری، محترمہ فریال ٹالپر، محترمہ شگفتا جمانی ک...
26/01/2024

پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ کی جانب سے اپنے قائدین چئیرمین بلاول بھٹو زرداری، محترمہ فریال ٹالپر، محترمہ شگفتا جمانی کے فرمان پہ لبیک کہتے ہوئے عمرکوٹ میں پارٹی کے نامزد امیدوار محترم نواب یوسف ٹالپر، محترم سید سردار علی شاھ، محترم امیر علی شاھ، محترم تیمور ٹالپور کے الیکشن ورک کے لیئے دن رات محنت کرتے ہوئے ہر گھر تک بھٹو ازم کا پیغام دیا اور بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کے لیئے عوام کو آمادہ کیا۔
تصویر میں ضلع صدر محترمہ گلزار سموں، جنرل سیکریٹری جنت قائم خانی، سینئیر ورکر خاتون ملکہ ولھاری الیکشن کئمپ مرکز پہ موجود ہیں۔

Pakistan Peoples Party - PPP
PPP DIGITAL SOCIAL MEDIA PAKISTAN
Bilawal Bhutto Zardari
Shagufta Jumani
Faryal Talpur
Gulzar Samoon

پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ ضلع عمرکوٹ کی صدر گلزار سمون، اور جنرل سیکریٹری جنت قائم خانی نے پارٹی کی سینئیر ورکر خاتو...
26/01/2024

پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ ضلع عمرکوٹ کی صدر گلزار سمون، اور جنرل سیکریٹری جنت قائم خانی نے پارٹی کی سینئیر ورکر خاتون میران کی عیادت کی اور صحتیابی کے لیئے دعا فرمائی۔ اس موقع پہ پارٹی ورکر نے الیکشن میں پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سید سردار علی شاھ، سید امیر علی شاھ، نواب تیمور ٹالپر اور نواب یوسف ٹالپر کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرنے کا عزم کیا۔

Pakistan Peoples Party - PPP
PPP DIGITAL SOCIAL MEDIA PAKISTAN
Gulzar Samoon
Jannat Kaimkhani PPP

26/01/2024
عمرکوٹ الیکشن کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ کی ضلع صدر گلزار سمون، اور جنرل سیکریٹری جنت قائمخانی مختلف گاؤ...
26/01/2024

عمرکوٹ الیکشن کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ کی ضلع صدر گلزار سمون، اور جنرل سیکریٹری جنت قائمخانی مختلف گاؤں میں پارٹی کے منتخب نمائندگان کا ورک کرتے ہوئے۔

Pakistan Peoples Party - PPP
PPP DIGITAL SOCIAL MEDIA PAKISTAN
Jannat Kaimkhani PPP
Gulzar Samoon
Faryal Talpur

27 دسمبر 2023 کو شہید جمھوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے سلسلے میں حیدرآباد میں آج بتاریخ  8 دسمبر کو صوبائی صدر نثار...
08/12/2023

27 دسمبر 2023 کو شہید جمھوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے سلسلے میں حیدرآباد میں آج بتاریخ 8 دسمبر کو صوبائی صدر نثار کھوڑو کی قیادت میں اجلاس میں شرکت کے لیئے ڈسٹرکٹ عمرکوٹ کی صدر محترمہ گلزار سموں اور جنت قائم خانی شرکت کرنے کے لیے روانہ۔

 Gulzar SamoonNoorjahan ghalro
03/12/2023



Gulzar Samoon
Noorjahan ghalro

یپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپنے قیام سے اب تک ملک و قوم کیلئے خدمت کی ایک...
30/11/2023

یپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپنے قیام سے اب تک ملک و قوم کیلئے خدمت کی ایک عظیم داستان رقم کی ہے۔ پیپلز پارٹی نے پارلیمانی جمہوریت، اَئین سازی، ایٹمی قوت کے حصول اور پاک چین دوستی کیلئے عظیم جدوجہد کی اور یہ پارٹی ہمیشہ کی طرح آج بھی عوام کے دلوں میں بلند تر مقام رکھتی ہے ،خورشید شاہ نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو، محترمہ بے نظیر بھٹو، لیڈروں اور ہزاروں کارکنوں نے ملک و قوم کیلئے اپنی جانیں قربان کیں اور ان کی یہ قربانی تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی سیاسی اور جمہوری تاریخ پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا کیلئے بھی ایک شاندار اور ناقابل فراموش تاریخ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت اور جمہوری اقدار ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے وڑن ہے اور یہ وڑن ہمیشہ زندہ رہے گا کیوں کہ یہ وڑن جمہوریت، امن اور سچائی کا وڑن ہے۔ خورشید شاہ نے کہا بلاول بھٹو اور پارٹی کا ہر لیڈر اور ورکر ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے وڑن کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں اور اسی وژن کے ساتھ ہم اس قوم کو ایک عظیم قوم بنائیں گے۔
Pakistan Peoples Party - PPP
Faryal Talpur
Bilawal Bhutto Zardari
@highlight
Noorjahan Ghalro
Gulzar Samoon

پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز وونگ ڈسٹرکٹ عمرکوٹ کی صدر میڈم گلزار سموں کے ہمراہ، جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ عمرکوٹ جنت قائم خانی،...
30/11/2023

پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز وونگ ڈسٹرکٹ عمرکوٹ کی صدر میڈم گلزار سموں کے ہمراہ، جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ عمرکوٹ جنت قائم خانی، ڈویزن انفارمیشن سیکریٹری میڈم نورجھان گیلھڑو، تعلقہ پتھورو کی صدر آپا آمی سمیت سینکڑوں خواتین اور بھائیوں نے 30 نومبر 2023کو یوم تاسیس کے شاندار تقریب میں شرکت کی۔

Pakistan Peoples Party - PPP
Bilawal Bhutto Zardari
Gulzar SamoonBilawal Bhutto Zardari
Faryal Talpur
Noorjahan Ghalro

Address

Maghrar Muhalla, Umerkot City Sindh
Umerkot
33601

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jannat Kaimkhani PPP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jannat Kaimkhani PPP:

Share