People_SF University Campus Peshawar Official

People_SF University Campus Peshawar Official Islam Is Our Faith

Democracy Is Our Politics

Socialism Is Our Econmoy

All Power To The People

میں بحیثیت صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں.میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی...
27/05/2022

میں بحیثیت صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں.
میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس اور خیبرپختونخوا سے درخواست کرتا ہوں کہ جلد سے جلد نئے کابینے کیلئے صدارت کا عمل پورا کیا جائے۔
میں پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخوا کی قیادت، پی ایس ایف کیمپس کے تمام قائدین، ساتھیوں، تمام طلبہ اور اپنے کابینے کے تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے میرے قائدانہ صلاحیت پہ یقین کیا اور طلبہ حقوق کی تحفظ کیلئے جدوجہد میں میرا ساتھ دیا۔
انشاءاللہ پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ پشاور ایک نئی اور مظبوط قوت کے ساتھ سامنے آئے گی، اور یونیورسٹی کے طلبہ کے مسائل کے حل اور حقوق کی تحفظ میں اول دستہ کردار ادا کرے گی۔
شکریہ
سید ضیاء الدین
سابقہ صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی


25/04/2022

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی کی طرف سے جامعہ پشاور کے ہاسٹل 1 میں افطاری کا اہتمام کیا گیا۔

04/04/2022
29/03/2022

Dear Students,

No more strike at University of Peshawar:

Following successful talks between protesting employees and university administration , teaching and non teaching staff called off their strike today and will resume all academic and administrative activities from tomorrow.

Thanks.

متحدہ طلبہ تنظیموں کی جدوجہد رنگ لے آئی، یونیورسٹی میں تدریسی ماحول بحال ہوگیا۔جامعہ انتظامیہ اور ملازمین نمائندگان کے د...
29/03/2022

متحدہ طلبہ تنظیموں کی جدوجہد رنگ لے آئی، یونیورسٹی میں تدریسی ماحول بحال ہوگیا۔
جامعہ انتظامیہ اور ملازمین نمائندگان کے درمیان ڈیڈلاک ختم۔
کل سے جامعہ میں مکمل تدریسی عمل شروع ہوگا۔
متحدہ طلبہ محاز کے تمام تنظیموں کے عہدیداران اور کارکنان کو کامیاب جدوجہد پر خراج تحسین اور مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
آج تمام تنظیموں کی مشترکہ اتفاق نے یہ ثابت کردیا کہ طلبہ کے مشترکہ مسائل کے حل کیلئے تمام طلبہ اور طلبہ تنظیمیں ایک صف پہ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ پشاور کے طلبہ اور جامعہ کے مشترکہ مسائل کے حل کیلئے متحدہ طلبہ محاز کا مستقبل میں بھی ساتھ دے گی۔

سید ضیاء الدین
صدر
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی

✌️
Syed Zia Uddin

People Students Federation University of Peshawar congratulates Prof. Dr. Zahid Anwar, Dean, Faculty of Social Sciences,...
26/03/2022

People Students Federation University of Peshawar congratulates Prof. Dr. Zahid Anwar, Dean, Faculty of Social Sciences, University of Peshawar for being appointed as Pro-Vice Chancellor, University of Peshawar.

26/03/2022

جامعہ پشاور یونیورسٹی انتظامیہ اور ملازمین نمائندگان کے درمیان ڈیڈلاک تاہم برقرار
جامعہ پشاور یونیورسٹی گزشتہ دو ہفتوں سے بندش کا شکار ہے۔
پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسیشن، کلاس تھری اور کلاس فور ملازمین تنظیم کی طرف سے اپنے جائز مطالبات کی حصولی کیلئے گزشتہ دو ہفتوں سے جاری احتجاج تا حال جاری ہے۔
گزشتہ دنوں جامعہ پشاور کے تمام تنظیموں کی مشترکہ کاوشوں سے انتظامیہ اور ملازمین کے درمیان مزاکرت کا عمل شروع ہوا تھا طلبہ تنظیموں کے اسرار پر انتظامیہ نے اپنے دائرہ اختیار میں جو بھی مطالبات تھے وہ حل کرنے کی یقین دہانی کی تھی اور ملازمین نمائندوں نے بھی مطالبات منظوری پہ احتجاج ختم اور کلاسیس شروع کرنے کا یقین دلایا تھا۔
تاہم دو دن گزرنے تک جامعہ انتظامیہ اور ملازمین کے درمیان ڈیڈلاک ختم نہیں ہوئی۔
اس احتجاج کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان طلبہ کا ہو رہا ہے۔
طلبہ کے کلاسیس نہ ہونے کی وجہ طلبہ کا وقت ضائع ہو رہا ہے۔
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی جامعہ پشاور انتظامیہ کی غیر سنجیدگی تدریسی عمل میں حائل رکاوٹوں دور کرنے میں ناکامی پر افسوس کرتی ہے۔
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی مطالبہ کرتی ہے کہ جامعہ انتظامیہ مذاکراتی عمل میں تیزی لائے اور ملازمین کے جائز مطالبات حل کرے اور جامعہ میں تدریسی عمل دوبارہ بحال کرے، اور تمام طلبہ کو سڑکوں میں آنے پر مجبور نہ کرے۔
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی اپنا آئیندہ کا لائحہ عمل جامعہ کے تمام تنظیموں کی مشترکہ فیصلہ کے بعد کرے گی۔

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی
University of Peshawar
Peshawar University Teachers Association

Address

University Of Peshawar
University Town

Telephone

+923109744421

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People_SF University Campus Peshawar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share