Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif City Traffic Police Lahore National Highways & Motorway Police-NHMP Rana Sikandar Hayat ریفلیکٹرز ٹیپ کے قانون پر عمل کروا کر رات کے وقت ہونے والے بہت سے ٹریفک حادثات کو روکا جا سکتا ہے۔
19/01/2026
Plz Share
16/01/2026
Reflective Tapes.
Save lives
07/01/2026
Plz.share video.
05/01/2026
Reflective tapes lgaen .. zindgia bachaen
02/01/2026
ویڈیو کا صدقہ جاریہ سمجھ کر جتنا ہو سکے شیئر کریں۔
01/01/2026
ریفلیکٹو ٹیپ (زندگی بچانے والی ٹیپ)
اپنی مدد آپ کے تحت ریفلیکٹو ٹیپ لگائی گئی ہیں۔
ان کے استعمال سے رات کے وقت ہونے والے حادثات کو روکا جا سکتا ہے۔
آپ سڑک پر موجود اُن رکاوٹوں پر بھی ریفلیکٹو ٹیپ لگا سکتے ہیں جو اندھیرے میں نظر نہ آنے کی وجہ سے حادثات کا سبب بنتی ہیں۔
ریفلیکٹو ٹیپ کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات یا ہماری سپورٹ کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں:
0346-8579999
Be the first to know and let us send you an email when Road Safety posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.