Aslam khan

Aslam khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aslam khan, Peshawar.

*بند کمرے میں انگارے کا استعمال پچھلے دو تین دنوں میں مجھے تین بندے آئے اور ان کو پتہ بھی نہیں تھا کہ وہ اس گیس سے متاثر...
27/11/2025

*بند کمرے میں انگارے کا استعمال
پچھلے دو تین دنوں میں مجھے تین بندے آئے اور ان کو پتہ بھی نہیں تھا کہ وہ اس گیس سے متاثر ہے جب میں نے دریافت کیا تو پتہ چلا کہ وہ ان زہریلے گیس کی وجہ سے ہے اس لیے خیال آیا کہ اس بارے میں تھوڑی آگہی ضروری ہے
بند کمرے میں انگارے جلانے سے کاربن مونو آکسائڈ (CO) ایک زہریلی گیس پیدا ہوتی ہے جو کہ بہت خطرناک ہو سکتی ہے۔ اگر آپ بند کمرے میں ہیں اور اس گیس کے سامنے آتے ہیں، تو یہ آپ کی صحت کے لیے بہت مضر ہو سکتی ہے۔
کاربن مونو آکسائڈ گیس خون میں ہیموگلوبن کے ساتھ مل کر کاربوکسی ہیموگلوبن بناتی ہے، جو کہ زہریلی ہوتی ہے۔ یہ گیس کے سامنے آنے سے سر درد، الٹی انا، دھندلا پن، ناک سے خون آنا، سانس لینے میں دشواری ، بیہوشی اور حتی کہ موت بھی ہو سکتی ہے۔
یہ گیس دل اور سانس کی بیماری کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے، خاص طور پر اگر آپ پہلے سے ہی ان بیماریوں میں مبتلا ہیں۔اس سے آپ کی یادداشت، توجہ، اور دیگر دماغی افعال پر اثر پڑ سکتا ہے۔

*احتیاط:*
اگر آپ بند کمرے میں ہیں، تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ وہاں تازہ ہوا کا بندوبست ہو۔ ایک کھڑکی یا روشندان کھول دے یا انگھیٹی میں انگارہ رکھ دے جس کہ چمنی باہر نکلی ہو۔
گیس کے سامنے آنے سے بچنے کے لیے، آپ گیس ڈٹیکٹرز کا استعمال کر سکتے ہیں جو کہ اس گیس کی موجودگی کا پتہ لگاتے۔ بڑے بازاروں میں یہ ڈیٹکٹر مل جاتے ہیں
احتیاط کرے زندگی بہت قیمتی ہے

ایک نوجوان نے انگلی پر رینگ پہن رکھی تھی۔ آج گاڑی سے اترتے ہوئے رینگ پھنس گئی اور انگلی شدید زخمی ہوئی جو کہ بہت مشکل سے...
12/07/2025

ایک نوجوان نے انگلی پر رینگ پہن رکھی تھی۔ آج گاڑی سے اترتے ہوئے رینگ پھنس گئی اور انگلی شدید زخمی ہوئی جو کہ بہت مشکل سے کاٹ کر نکالی گئی اور 4-5 ٹانکے لگوانے پڑے۔ احتیاط کریں اور اپنے آپ پر رحم کریں اور من گھڑت رسومات سے اپنے آپ کو بچائیں۔

آج ایک بچی کو علاج کی غرض سے لائی گئی اور والدین اس بےبی فیڈر کو مجھ سے چھپا رہی تھی یہ دیکھیں بےبی فیڈر پر کتنی محنت کی...
31/05/2024

آج ایک بچی کو علاج کی غرض سے لائی گئی اور والدین اس بےبی فیڈر کو مجھ سے چھپا رہی تھی یہ دیکھیں بےبی فیڈر پر کتنی محنت کی ہے آگر اس کی جگہ بچے کی صحت پر توجہ دیتا تو بچے کی حالت اس سے بہتر ہوتا جو میں نے دیکھا ۔
خدا را 2 سال تک مایئں اپنے بچوں کو دودھ پلاتے رہیں ۔ ماں کا دودھ بچے کو جسمانی اور ذہنی طور پر صحتِ مند رکھتا ہے آور اس میں موجود آنٹی باڈیز مختلف قسم کے بیماریوں سے حفاظت کرتی ہیں

08/04/2024

عید پر ہوائی فائرنگ سے پہلےایک بار ضرور سوچیں کہ کہیں اپ انجانے میں قاتل نہ بن جائے

26/02/2024
31/07/2023

اے اشرف المخلوقات کے قاتل ! کبھی آپ نے سوچا ہے کہ انکے مائیں ، بہنیں اور بیویوں کے کتنے امیدیں آپ نے خاک میں ملا دئے

31/07/2023

مجھے افسوس اور حیرت ہوتی ان لوگو پر کہ کس طرح وہ خودکش کی ذہنیت تیار کرکے مسجدوں، عالموں اور عوام پر خودکشی کرنے بیھج دیتے ہیں

22/04/2023

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
میری طرف سے آپ کو رمضان المبارک کی تکمیل اور عیدالفطر کی آمد کی خوشی بہت بہت مبارک ہو

23/03/2023

نماز صرف رمضان المبارک میں فرض نہیں بلکہ ہر روز ہر ماہ اور سال بھر عاقل بالغ مسلمان پر فرض ہے

22/03/2023

ذرا سوچیں اگر کوئی کل عشاء کے نماز ادا کئے بغیر سوتا یا دوسرے گمراہ کام میں مصروف ہوتا اور اس حالت میں موت آتا تو۔۔۔۔۔۔

21/03/2023

راہ چلتے اپنی منزل پر نظر رکھو تھکاوٹ پر نہیں اگر تھکاوٹ پر نظر رکھو گے تو کبھی منزل کو نہ پہنچ پاؤ گے

20/03/2023

دوسروں کی غیب پر پردہ ڈالو اللّٰہ تعالٰی آپ کی پردہ پوشی کرے گا

Address

Peshawar

Telephone

+923035010123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aslam khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aslam khan:

Share