Accountant General Khyber Pakhtunkhwa, Peshawar

  • Home
  • Accountant General Khyber Pakhtunkhwa, Peshawar

Accountant General Khyber Pakhtunkhwa, Peshawar Accountant General Khyber Pakhtunkhwa, Official Page

اکاونٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا ڈاکٹر اکبر علی خان سے سکواش کے مایہ ناز کھلاڑی سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے آج ان کے آفس...
04/03/2024

اکاونٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا ڈاکٹر اکبر علی خان سے
سکواش کے مایہ ناز کھلاڑی سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے
آج ان کے آفس میں ملاقات کی .
اکاونٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا نے
جان شیر خان کو ملک کیلئے انکے خدمات پر
خراج تحسین پیش کیا
ملاقات میں کھیلوں کے فروغ کے لئے
اقدامات کرنے پر بھی بات چیت کی گئی ۔

اپنے جائز سرکاری کام کے حوالے سے کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں آپ اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختو نخوا کے مندرجہ ذیل نمبرز پر...
27/02/2024

اپنے جائز سرکاری کام کے حوالے سے کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں آپ اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختو نخوا کے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

0336-7499903

16/02/2024

ڈاکٹر اکبر علی خان اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختون خواہ نے اے جی افس کے چمن میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا اغاز کیا۔

13/02/2024

ڈاکٹر اکبر علی خان اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختون خواہ عوامی اگاہی اور ملازمین کے لیے اکاؤنٹنٹ جنرل افس میں لائبریری کے قیام کے متعلق محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ حکومت خیبر پختون خواہ سے خصوصی گفتگو ۔

اکاونٹنٹ جنرل کمپلیکس کے نو تعمیر شدہ ڈسپنسری میں الٹرا ساؤنڈ مشین روم کا افتتاح کردیا گیا ۔ اس موقع پر اکاونٹنٹ جنرل خی...
10/02/2024

اکاونٹنٹ جنرل کمپلیکس کے نو تعمیر شدہ ڈسپنسری میں الٹرا ساؤنڈ مشین روم کا افتتاح کردیا گیا ۔ اس موقع پر اکاونٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا ڈاکٹر اکبر علی خان صاحب نے الٹرا ساؤنڈ روم کا وزٹ کیا۔ اکاونٹنٹ جنرل صاحب نے نئے تنصیب شدہ الٹرا ساؤنڈ مشین کا معائنہ کیا اور اس کی کوالٹی و کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ الٹرا ساؤنڈ مشین کے افتتاح کے موقع پر دفتر سٹاف ممبران سے گفتگو کرتے ہوئے اکاؤنٹنٹ جنرل صاحب نے اےجی آفس ملازمین کو صحت معالجہ کے بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیئے ڈسپنسری میں اس طرح کے مزید جدید سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کا بھی اعلان کیا ۔

07/02/2024

ڈاکٹر اکبر علی خان اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختون خواہ عوامی اگاہی اور ملازمین کے لیے فری میڈیکل ڈسپنسری کہ قیام کے متعلق محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ حکومت خیبر پختون خواہ سے خصوصی گفتگو ۔

02/02/2024
01/02/2024

ڈاکٹر اکبر علی خان اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختنخوا

29/01/2024

بہت سے پیشوں اور عہدوں کے لیے لازمی تربیت کی ضرورت ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ملازمین مناسب طریقے سے تعلیم یافتہ ہیں اور کام کی جگہ پر اپنی ذمہ داریوں کے بارے میں آگاہ ہیں۔

اسی سلسلے میں اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختنخواہ۔ ڈاکٹر اکبر علی خان کی ہدایت کے پر اکاؤنٹنٹ جنرل کے ملازمین کے لیے تین روزہ ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔

اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختنخواہ ڈاکٹر اکبر علی خان نے  ان جاب ٹریننگ  کی اہمیت پر   زور ڈالتے ہوئے کہا  کے  کہ اے جی افس کے ...
27/01/2024

اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختنخواہ ڈاکٹر اکبر علی خان نے ان جاب ٹریننگ کی اہمیت پر زور ڈالتے ہوئے کہا کے کہ اے جی افس کے ملازمین کی تربیت سے صوبائی حکومت اور عام لوگوں کو خدمات کی فراہمی میں بہتری کے لیے علم اور تجربے کی ضروری ہے۔ جو کہ ان جاب ٹریننگ سے ہی حاصل کی جا سکتی ہے ۔ اس سلسلے میں اے جی افس کانفرنس روم میں اکاؤنٹنٹ جنرل ڈاکٹر اکبر علی خان کے احکامات پر تین روزہ ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

بہت سے پیشوں اور عہدوں کے لیے لازمی تربیت کی ضرورت ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ملازمین مناسب طریقے سے تعلیم یافتہ ہ...
26/01/2024

بہت سے پیشوں اور عہدوں کے لیے لازمی تربیت کی ضرورت ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ملازمین مناسب طریقے سے تعلیم یافتہ ہیں اور کام کی جگہ پر اپنی ذمہ داریوں کے بارے میں آگاہ ہیں۔

اسی سلسلے میں اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختنخواہ۔ ڈاکٹر اکبر علی خان کی ہدایت کے پر اکاؤنٹنٹ جنرل کے ملازمین کے لیے تین روزہ ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔

26/01/2024
اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختنخوا ڈاکٹر اکبر علی خان کی کاوشوں سے بنائی  گئی  اے جی افس ڈسپنسری   میں اے جی افس کے ملازمین کا  ...
25/01/2024

اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختنخوا ڈاکٹر اکبر علی خان کی کاوشوں سے بنائی گئی اے جی افس ڈسپنسری میں اے جی افس کے ملازمین کا روزانہ کی بنیاد پر طبی معائنہ ۔

اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختونخواہ ڈسپنسری میں  ایم او ڈاکٹر جنید  اے جی افس کے ملازمین کا  طبی معائنہ کرتے ہوئے ۔
25/01/2024

اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختونخواہ ڈسپنسری میں ایم او ڈاکٹر جنید اے جی افس کے ملازمین کا طبی معائنہ کرتے ہوئے ۔

اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختنخواہ   ڈاکٹر اکبر علی خان نے ریٹائرمنٹ کے موقع پر  جناب محبت خان کو  ان کے اعلی کارکردگی  کہ بنا ...
22/01/2024

اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختنخواہ ڈاکٹر اکبر علی خان نے ریٹائرمنٹ کے موقع پر جناب محبت خان کو ان کے اعلی کارکردگی کہ بنا پر شیلڈ اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختون خواہ ڈاکٹر اکبر علی خان  کی ریٹائرڈ ہونے والے اکاؤنٹس افیسر   جناب محبت خان کے ساتھ  الوداعی مل...
22/01/2024

اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختون خواہ ڈاکٹر اکبر علی خان کی ریٹائرڈ ہونے والے اکاؤنٹس افیسر جناب محبت خان کے ساتھ الوداعی ملاقات ۔
اس موقع پر اکاؤنٹس افیسرز کے ایسوسییشن کے ممبران نے بھی اکاؤنٹنٹ جنرل سے ملاقات کی۔

جناب اسد خان ، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ افیسر مردان  کی طرف سے اے جی افس ڈسپنسری کے لیے ادویات کا عطیہ۔ جس پر  اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پ...
05/01/2024

جناب اسد خان ، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ افیسر مردان کی طرف سے اے جی افس ڈسپنسری کے لیے ادویات کا عطیہ۔ جس پر اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختون خواہ ڈاکٹر اکبر علی خان نے ان کا شکریہ ادا کیا.

03/01/2024
اے جی  افس ڈسپنسری کے لیے  ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ افیسر     مالا  کنڈ کی طرف سے   ادویات کا عطیہ
03/01/2024

اے جی افس ڈسپنسری کے لیے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ افیسر مالا کنڈ کی طرف سے ادویات کا عطیہ

اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختنخواہ ، ڈاکٹر  اکبر علی خان  نے   اے جی افس میں کمپیوٹرائز ڈائری اینڈ ڈسپیچ سسٹم کا افتتاح کیا
22/12/2023

اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختنخواہ ، ڈاکٹر اکبر علی خان نے اے جی افس میں کمپیوٹرائز ڈائری اینڈ ڈسپیچ سسٹم کا افتتاح کیا

جناب اسد خان ، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ افیسر مردان  کی طرف سے اے جی افس ڈسپنسری کے لیے ادویات کا عطیہ۔ جس پر  اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پ...
22/12/2023

جناب اسد خان ، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ افیسر مردان کی طرف سے اے جی افس ڈسپنسری کے لیے ادویات کا عطیہ۔ جس پر اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختون خواہ ڈاکٹر اکبر علی خان نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

بریگیڈیر سمی ،  کرنل راجہ عدنان علی سرور  میجر مامون  اور ڈی جی عرفان اللہ خان  کوارڈینیشن یونٹ  نے اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پ...
20/12/2023

بریگیڈیر سمی ، کرنل راجہ عدنان علی سرور میجر مامون اور ڈی جی عرفان اللہ خان کوارڈینیشن یونٹ نے اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختون خواہ ڈاکٹر اکبر علی خان سے ملاقات کی

Address


Telephone

+923367499903

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Accountant General Khyber Pakhtunkhwa, Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Accountant General Khyber Pakhtunkhwa, Peshawar:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Government Service?

Share