رنگ زار محبت اور آزادی اظہار کا داعی ہے۔ آپ سب کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے کا پورا حق ہے ۔
البتہ کسی کی دل آزاری اور نفرت انگیز مواد کو روکنے کے لیے برائے مہربانی درج قوانین کی پاسداری کیجئیے۔
1.آزادی اظہار رائے میں کسی مذہب کی توہین کرنا شامل نہیں ۔ بالخصوص اسلام اور مسلمانوں کی عظیم ہستیوں کے بارے میں کوئی لفظ جو دل آزاری کا سبب بنے قابل قبول نہیں
2.اپنے اظہارِ خیالات کے لئے مہذب اور شائستہ
الفاظ کا استعمال کیجئیے۔
3.ناذیبا الفاظ اور بیہودہ گفتگو سے پرہیز کیجیے۔
4. کسی بھی پیج کا لنک (URL) پوسٹ کرنے کی ہرگز اجازت نہیں ہے۔
5. رنگ زار اشتہار بازی(spammers) کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
6 - ہمارا پیج تمام مذاہب آور مسا لک کا یکساں طور پر احترا م کرتا ہے۔ نفرت انگز کومنٹ کرنے والے افراد کو فوری طور پر پیج سے بین کر دیا جائے گا ۔
قوانین کے خلاف ورزی کرنے والوں کو فی الفور بلاک اور فیس بُک (Facebook) پر رپورٹ کیا جائے گا۔شکریہ
گھر پر رہیے اور محفوظ رہیے۔
نوٹ : اگر آپ اشعار پیج پر لگوانا چاہتے ہیں تو ہمیں ان باکس / واٹس ایپ کریں ۔۔۔۔۔اشعار کا وزن میں ہونا اور معیاری ہونا ضروری ہے بے وزن اور غیر معیاری شعر پوسٹ نہیں کیا جائے گا
جزاک اللہُ خیرا
ایڈمنز :
طٰحٰہ مرزا
رشید پردیسی