Majid Khan Gashkori

Majid Khan Gashkori Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Majid Khan Gashkori, Sanawan.

🇵🇰 2️⃣-1️⃣ 🇦🇺𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐰𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞𝐢𝐫 𝐟𝐢𝐫𝐬𝐭 𝐎𝐃𝐈 𝐬𝐞𝐫𝐢𝐞𝐬 𝐢𝐧 𝐀𝐮𝐬𝐭𝐫𝐚𝐥𝐢𝐚 𝐬𝐢𝐧𝐜𝐞 𝟐𝟎𝟎𝟐! ✅
10/11/2024

🇵🇰 2️⃣-1️⃣ 🇦🇺

𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐰𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞𝐢𝐫 𝐟𝐢𝐫𝐬𝐭 𝐎𝐃𝐈 𝐬𝐞𝐫𝐢𝐞𝐬 𝐢𝐧 𝐀𝐮𝐬𝐭𝐫𝐚𝐥𝐢𝐚 𝐬𝐢𝐧𝐜𝐞 𝟐𝟎𝟎𝟐! ✅

As commanding as it gets 💪Abdullah Shafique and Saim Ayub's brilliant innings lead Pakistan to a nine-wicket win with 14...
08/11/2024

As commanding as it gets 💪

Abdullah Shafique and Saim Ayub's brilliant innings lead Pakistan to a nine-wicket win with 141 balls to spare! 🏏

Haris Rauf's stunning spell bundles out Australia for 1️⃣6️⃣3️⃣ 🎯Pakistan's chase begins soon 🏏
08/11/2024

Haris Rauf's stunning spell bundles out Australia for 1️⃣6️⃣3️⃣ 🎯

Pakistan's chase begins soon 🏏

اپیل تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ 27 مارچ سے 31 مارچ تک افطاری کے لیے پھلوں کی خریداری بالکل بند یا بہت محدود کر دیں تاکہ من...
27/03/2023

اپیل
تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ 27 مارچ سے 31 مارچ تک افطاری کے لیے پھلوں کی خریداری بالکل بند یا بہت محدود کر دیں تاکہ منافع خوروں کو احساس ہو اور پھلوں کی قیمتیں عام شہریوں کی پہنچ میں آ جائیں۔
سوشل میڈیا کے دوستوں سے اپیل ہے، اس تحریک کو رضاکارانہ آگے بڑھائیں۔

سب مسلمان بھائیوں کو رمضان المبارک آمد مبارک ہو ❤️ اللہ پاک سب مسلمانوں کو رمضان شریف کے تمام روزے رکھنے کی توفیق عطا فر...
22/03/2023

سب مسلمان بھائیوں کو رمضان المبارک آمد مبارک ہو ❤️
اللہ پاک سب مسلمانوں کو رمضان شریف کے تمام روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین

گوادر صرف سمندر کی وجہ سے خوبصورت نہیں بلکہ یہاں اور بھی دیکھنےکی لائق چیزیں ہیں۔ گوادر کی ہریالی اور پکنک پوائنٹس بھی ن...
18/10/2022

گوادر صرف سمندر کی وجہ سے خوبصورت نہیں بلکہ یہاں اور بھی دیکھنےکی لائق چیزیں ہیں۔ گوادر کی ہریالی اور پکنک پوائنٹس بھی نمایاں ہیں۔ عموماً سمجھا جاتا ہے کہ گوادر ایک ساحلی علاقہ ہے جہاں سمندر ہے اور یہ ایک ڈیپ سی پورٹ ہے۔ مگر اس کی فطری خوبصورتی جس میں درخت، باغ، گھر اور یہاں کا ساحل شامل ہیں، سے اکثر لوگ واقفیت نہیں رکھتے۔ گوادر میں مختلف مقامات پر پانی ہے، باغات ہیں، یہاں کے لوگوں کا رہن سہن ہے اور فطرت کے وہ نظارے ہیں جنہیں شاید کم لوگوں نے دیکھا ہے۔

گوادر کی متاثر کردینے والی چیزوں میں ہیمر ہیڈ بیچ (ہتھوڑی کے سر نما)، گوادر کرکٹ اسٹیڈیم، کوہ باطل فلیگ پوسٹ، میرین ڈرائیو، غروب آفتاب کا خوب صورت نظارہ کرانے والا پارک، اور گوادر پورٹ شامل ہیں

آمین
29/09/2022

آمین

بے شک
24/09/2022

بے شک

بے شک💖💖مُحَمَّد ﷺ💖💖
12/09/2022

بے شک💖💖
مُحَمَّد ﷺ💖💖

الحَمْدُ ِلله✌✌✌پاکستان زندہ باد💖💖
07/09/2022

الحَمْدُ ِلله✌✌✌
پاکستان زندہ باد💖💖

Address

Sanawan

Telephone

+923156745363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majid Khan Gashkori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Majid Khan Gashkori:

Share