وہ جو چور چور کا شور مچا رہا تھا اصل میں وہی ایک انٹرنیشنل چور نکلا جو اپنی چوری چھپانے کے لئے سب کو چور چور کہہ کہ اس چوری کی اہمیت کم کررہا تھا
04/08/2022
#بھٹو بننا اتنا آسان نہیں ہے۔ #بھٹو بننے کے لئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں❤
04/08/2022
یوتھیے اکثر کہا کرتے تھے دعا کرو جو پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں اللہ پاک اسے ذلیل کردے
لگتا ہے دعا قبول ہوگئ
😏🤓🤪
پـنکی ہـیلو ارسلان۔۔۔؟
نہیں مـیں عمران۔۔!
ہُن کیڑا ٹچ ۔۔؟
پـنکی ہُن ٹچ نئیں صرف بَـچ 😂😂😂
04/08/2022
PTI🤣
🤓
03/08/2022
اگر پی ٹی آئی اس کو تبدیلی بولتی ہے تو پرانا پاکستان مبارک ہو سب کو۔صرف نعرے لگانے سے نہیں عملی کام کرنے سے نیا پاکستان بنتا ہے ۔خدا کے لئے پرانا بھی خراب مت کرو ۔
24/07/2022
23/07/2022
سپریم کورٹ کل کی بجائے آج پنجاب حکومت گرا دے۔ایک ٹکے کی ٹینشن نہیں۔اب جو مرضی وزیراعلی آ جائے۔ پر کل شام کو جو سردار زرداری نے عمرانڈو اور یوتھیوں پہ جو پیاز کاٹا ہے ۔ اسکا مزہ ساری عمر رہے گا۔
بات ختم 🙏
23/07/2022
خان کے سپاہی کہیں نظر نہیں آرہے
کسی کو ملے تو رانا ثنااللہ کے پاس بھیج دئیے گا ۔
Be the first to know and let us send you an email when Media Cell PYO GilGit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Organization
Send a message to Media Cell PYO GilGit Baltistan: