حلقہ نمبر ایک دیھ 199میں الیکشن مہم کے حوالے سے کارنر میٹنگ کی گئی جس میں گاؤں بڈھو خان لغاری اور گاؤں ھیرو میگھواڑ مثالی گوٹھ قاضی اشرف اور گاؤں محمد بوٹا کمبوہ میں جماعت اسلامی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی ایس 48 جناب محمد طاہر صاحب نے گفتگو کی
جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی ایس 48 محمد طاہر جاٹ نے ڈگری میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر انتظام چلنے والے آر او پلانٹ کا دورہ کیا
این اے 211میرپورخاص کیلئے معروف عالم دین ، مہتمم مدرستہ الاسلام مفتی تحسین احسن بھٹو اور پی ایس 45 میرپورخاص معروف سماجی، ہر دلعزیز شخصیت حاجی نورالہی مغل نے جماعت اسلامی کی جانب سے اپنے نامزدگی فارم بہت بڑی ریلی کی صورت میں سینکڑوں شہریوں کے ساتھ آج ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو جمع کروائے
ہمارا مقابلہ کسی فرد سے نہیں اس نظام سے ہے جس میں ظالم کو تقویت ملتی ہے اور مظلوم بے بس ہوتاہے۔
جماعت اسلامی کے پی ایس 48 کے امیدوار کی فارم جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو....
Muhammad Tahir Jat
جماعتِ اسلامی کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سندھ پی ایس 48
محمد طاہر صاحب اور راشد آرائیں صاحب کا قافلہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لئے اے آر او آفس کی جانب روانہ
جماعت اسلامی ٹنڈو جان محمد نے باقاعدہ الیکشن مہم کا آغاز کردیا ہے پورے شہر میں جماعت اسلامی کے پرچم لگائے گئے امیر شہر محترم جناب محمد ظاہر کی قیادت میں
جھڈو(نامہ نگار) پی ایس 48 سے جماعت اسلامی پاکستان کے نامزد امیدوار محمد طاہر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اگر ان پر حلقے کی عوام نے اعتماد کا اظہار کیا تو وہ تعلیم صحت سوئی گیس اور پران کی بحالی جیسے میگا پروجیکٹ کے لیے عملی اقدامات کریں گے،باقی پارٹیاں خاندانی اور ممی ڈیڈی پارٹیاں ہیں جبکہ جماعت اسلامی ملک کی واحد حقیقی جمہوی سیاسی و مذہبی جماعت ہےانہوں نے یہ بات صحافیوں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی،اس موقع پر جماعت اسلامی میرپور خاص کے جنرل سیکرٹری محمد ارسلان اورامیر جماعت اسلامی جھڈو اظہر جمیل آرائیں بھی موجود تھے،انہوں نے کہاکہ ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کے ایک چیف جسٹس کے دوران سماعت یہ ریمارکس ریکارڈ پر موجود ہیں اگر آئین کی شق 62اور63پر کسی سیاسی جماعت کے امیدوار پورا اترتے ہیں تو وہ واحد جماعت اسلامی ہے،الحمداللہ جماعت کی امانت و دیانت اور ان کے امیدوران کی اہلیت کی دنیا معترف ہےجماعت اسلامی ہروقت میدان عمل میں رہنے والی جماعت ہے قدرتی آفات میں ملک اور قوم کی بلاتفریق بے پناہ خدمت کی ہے کرونا وباءاور علاقے میں گزشتہ دس سالوں میں آنے والے تین تباہ کن سیلابوں میں عوامی خدمت کی وہ مثال قائم کی ہے جو حکومت تمامتر وسائل ہونے کے باوجود بھی نہیں کرسک
ٹنڈو جان محمد
ٹنڈو جان محمد ٹاؤن کمیٹی کے وارڈ نمبر10 دیھ 263 گورنمنٹ پرائمری سکول کورٹ سومرو خان کلوئی میں الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے سولر پینل کے ساتھ واٹر ٹینک بنا کر دیا گیا ۔۔۔ اس موقع پر محمد ظاہر امیر جماعت اسلامی ٹنڈو جان محمد میں اس کا افتتاح کیا ۔۔ جس سے طلبہ و طالبات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور والدین نے بھی اظہار تشکر کا اظہار کیا ۔۔۔
گوٹھ سومرو خان کلوئی بالو جو میں الخدمت فاؤنڈیشن ٹنڈو جان محمد کی طرف واٹر ٹینک بنایا گیا ھے ۔جناب محمد ظاھر صاحب امیر جماعت اسلامی ٹنڈو جان محمد اس کا افتتاح کرتے ہوئے
جہاں خدمت وہاں الخدمت
اچھی صحت
بھترین زندگی
جناب محمد ظاھر صاحب امیر جماعت اسلامی ٹنڈو جان محمد الخدمت فاؤنڈیشن فری میڈیکل کیمپ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اور مسلم کالونی کے رہواسیوں سے الخدمت فری میڈیکل کیمپ کے حوالے سے انٹرویو
#ريلي شٽربند هڙتال # 2 سپٽمبر 2023
جناب محمد ظاھر صاحب امیر جماعت اسلامی ٽنڊو جان محمد سنڌ ٽي وي نيوز کي منگھائي جي خلاف انٽرويو ڏيندي
جماعت اسلامي ٽنڊو جان محمد