PTI News Update Sahiwal

PTI News Update Sahiwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI News Update Sahiwal, Lahore.

25/10/2023

‏جو بندہ "وزیراعظم" بننے کے بعد لوگوں کو "چائے" نہیں پوچھتا تھا

طویل میٹنگ میں "سادہ پانی" پر ٹرہا دیتا تھا

وہ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو 87 کڑوڑ دے گا

"او کون لوگ او تُسی" 😏

16/09/2023

𝗥𝗮𝗯𝗶 𝗨𝗹 𝗔𝘄𝗮𝗹 𝗸𝗮 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗱 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸 ♥️🌙

*تیری آمد تھی کہ بیت اللّه مجرے کو جھکا*
*تیری ہیبت تھی کہ ہر بت تھر تھرا کر گر گیا*

آج ماہ ربیع الاول شریف کا آغاز ہو چکا ہے تمام اہل اسلام کو ماہ ربیع الاول شریف مبارک ہو💞

09/05/2023

لبرٹی چوک پہنچیں !!!
رہنما پاکستان تحریک انصاف محترمہ فاطمہ چدھڑ

چیئرپرسن چلڈرن لائبریری کمپلیکس پنجاب محترمہ رضوانہ غضنفر کو چیئرپرسن (سی ایل سی) بننے پر رانا شاہد افضال ڈپٹی جنرل سیکر...
13/12/2022

چیئرپرسن چلڈرن لائبریری کمپلیکس پنجاب محترمہ رضوانہ غضنفر کو چیئرپرسن (سی ایل سی) بننے پر رانا شاہد افضال ڈپٹی جنرل سیکرٹری واہگہ ٹاؤن نے آفس آکر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور عہدہ ملنے پر مبارکباد دی۔





12/12/2022

ادارہ تعلیم و آگاہی کے لائف سکلز فار Kids پراجیکٹ کی اختتامی تقریب میں چیئرپرسن چلڈرن لائبریری کمپلیکس محترمہ رضوانہ غضنفر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

اس تقریب میں چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد،سربراہ تعلیم و آگاہی بیلا جمیل،سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کلثوم ثاقب،بلھے شاہ پیکجز لیمٹڈ سے حناہ باہر علی اور دیگر نے شرکت کی۔




اسلام آباد کلب میں وویمن بزنس نیٹ ورک نے ایک پروقار تقریب منعقد کی جس میں چیئرپرسن چلڈرن لائبریری کمپلیکس محترمہ رضوانہ ...
11/12/2022

اسلام آباد کلب میں وویمن بزنس نیٹ ورک نے ایک پروقار تقریب منعقد کی جس میں چیئرپرسن چلڈرن لائبریری کمپلیکس محترمہ رضوانہ غضنفر نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

اسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ چلڈرن لائبریری کمپلیکس لاہور میں عالمی دن برائےمعذوراں کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا...
01/12/2022

اسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ چلڈرن لائبریری کمپلیکس لاہور میں عالمی دن برائےمعذوراں کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں خصوصی بچوں کی تعلیم و تربیت اور بحالی کیلئے خدمات سر انجام دینے والے مختلف اداروں کے بچوں نے شرکت کی اور خوبصورت ٹیبلوز پیش کئے۔

پروگرام کی صدارت چیئرپرسن چلڈرن لائبریری کمپلیکس محترمہ رضوانہ غضنفر نے کی جبکہ مہمان خصوصی عمر سرفراز چیمہ صاحب مشیر داخلہ پنجاب،رافعہ کمال چیئرپرسن پنجاب وویمن پروٹیکشن اتھارٹی و دیگر نے شرکت کی۔

رضوانہ غضنفر نے مزید کہا کہ چلڈرن لائبریری کمپلیکس کا ادارہ اس عزم کیساتھ کام کررہا ہے کہ معاشرے کے خصوصی افراد کو بھی تعلیم و تربیت اور تفریح کے مساوی مواقع فراہم کئے جائیں اور ہم مختلف سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کیساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔

چلڈرن لائبریری کمپلیکس، لاہور نے معذور افراد کے عالمی دن 2022 کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام کیا۔ واک کی قیادت CLC کی چ...
29/11/2022

چلڈرن لائبریری کمپلیکس، لاہور نے معذور افراد کے عالمی دن 2022 کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام کیا۔ واک کی قیادت CLC کی چیئرپرسن BOG محترمہ رضوانہ غضنفر نے کی۔ اس واک میں خصوصی ضروریات کے حامل بچوں، CLC ممبران، والدین، سٹاف اور GODH اور ہمدرد فاؤنڈیشن کے لوگوں نے بھی شرکت کی۔ واک کا مقصد معذور افراد کے بارے میں آگاہی پھیلانا ہے۔

شکریہ پاکستان
27/11/2022

شکریہ پاکستان

وزیر آباد میں عوام کا سمندر عوام نے خوف اور ڈر کے بت توڑ دیئے ہیں اور حقیقی آزادی کیلئے پرجوش ہیں
10/11/2022

وزیر آباد میں عوام کا سمندر
عوام نے خوف اور ڈر کے بت توڑ دیئے ہیں اور حقیقی آزادی کیلئے پرجوش ہیں

کچھ ہی لمحوں میں وزیرآباد کے عوام سے عمران خان لائیو مخاطب ہوں گے
10/11/2022

کچھ ہی لمحوں میں وزیرآباد کے عوام سے عمران خان لائیو مخاطب ہوں گے

Address

Lahore

Telephone

+923416408494

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI News Update Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI News Update Sahiwal:

Share