Malik Qaisar Khan Official

Malik Qaisar Khan Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Qaisar Khan Official, Sindh.

کبھی کبھار انسان ایسی دلدل میں پھنس جاتا ہے جہاں ایک دوسرے انسان کی ضرورت پڑتی ہے جہاں سے وہ اکیلا کبھی بھی نکلنے کے قاب...
30/10/2024

کبھی کبھار انسان ایسی دلدل میں پھنس جاتا ہے جہاں ایک دوسرے انسان کی ضرورت پڑتی ہے جہاں سے وہ اکیلا کبھی بھی نکلنے کے قابل نہیں رہتا گویا اسے دوسرا شخص جو اس دلدل میں پھنسے ہوئے شخص سے قد، عمر، طاقت اور کئی پہلووں میں کم ہو سکتا ہے ہوسکتا ہے لیکن اس مشکل سے وہ ہی نکال سکتا ہے۔ اسلیئے اس دنیا میں انسان دوست رکھو کسی کو خود س حقیر مت سمجھو وقت انسان کو اسے حالات سے گذارتا ہے جہاں دوسرے انسانوں سے ہی مدد لے کر انسان خود کفیل ہوتا ہے۔
-میر نھڑی

05/09/2024

○ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
منهنجي نبي ڪريم ﷺ جن جو ذڪر ھمیشہ بلند رھندو ✨🫀

01/09/2024

دوسروں کو تکلیف میں!
دیکھ کر کہتے ہیں "جیسی کرنی ویسی بھرنی"!!
اپنے آپ کو تکلیف پہنچے تو کہتے ہیں " اللہ اپنے نیک بندوں کو آزماتا ہے"🤔

01/07/2024

ڀانگوريا ڳوٺ جي برفت برادري سان ٿيل حادثي تي تعزيت ڪيون ٿا الله سائين سندن مغفرت ڪري ۽ پوئيرن کي صبر ڏي

‏میت کاندھوں پہ بعد میں اٹھتی ہے۔ دیگ میں چمچے پہلے کھڑک جاتے ہیں۔ لواحقین کی دھاڑیں کم نہیں ہوتیں کہ "مصالحہ پھڑا اوئے"...
27/06/2024

‏میت کاندھوں پہ بعد میں اٹھتی ہے۔ دیگ میں چمچے پہلے کھڑک جاتے ہیں۔ لواحقین کی دھاڑیں کم نہیں ہوتیں کہ "مصالحہ پھڑا اوئے" کی صدائیں بلند ہو جاتی ہیں۔ قبر پر پھول سجتے نہیں کہ کھانے کے برتن سج جاتے ہیں۔ آنکھوں میں آنسو خشک نہیں ہو پاتے کہ عزیز و اقارب کے لہجے پہلے ہی خشک ہو جاتے ہیں۔۔۔ "چاولوں میں بوٹیاں بہت کم ہیں۔ فلاں نے روٹی دی تھی تو کیا غریب تھے جو دو کلو گوشت اور ڈال دیتے۔"
مرنے والا تو چلا جاتا ہے۔ لیکن یہ کیسا رواج ہے کہ جنازہ پڑھنے کے لیے آنے والے اس کی یاد میں بوٹیوں کو چَک مارتے دیگی کھانے کی لذت کے منتظر ہوتے ہیں؟
فرسودہ روایات کو بدلو۔ خیرات و ایصالِ ثواب کی حد تو ٹھیک ہے۔ لیکن یہ کیا طریقہ ہے کہ جنازے پر بھی جاؤ تو "روٹی کھا کے آنا؟"

قرب و جوار کی تو بات ہی نہ کریں۔ دور سے آئے ہوؤں کو بھی چاہیے کہ زیادہ بھوک لگی ہے تو کسی ہوٹل سے کھا لیا کریں۔

خوشی، غمی ہر انسان کے ساتھ ہے۔ لیکن روایات کو بدلیں۔

فوتیدگی پر کھانے کی رسومات کو بند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں

جبکہ میں خاموش ہوں تاکہ میں دیکھ سکوں کہ سامنے والے کی اڑان کی آخری حد کیا  ہے
24/06/2024

جبکہ میں خاموش ہوں
تاکہ میں دیکھ سکوں کہ سامنے والے کی اڑان کی آخری حد کیا ہے

Address

Sindh

Telephone

+923173217586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Qaisar Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share