PTI District Kot addu

  • Home
  • PTI District Kot addu
02/11/2025

🚨شاہ محمود قریشی کی سلمان اکرم راجہ سے ملاقات، ملاقات تقریبا 20 منٹ تک جاری رہی

02/07/2025
جمہوریت میں چار چیزوں کی بہت اہمیت ہوتی ہے: ووٹ کا حق، قانون کی حکمرانی، اخلاقیات اور آزاد میڈیا۔ چھبیسویں آئینی ترمیم ن...
02/07/2025

جمہوریت میں چار چیزوں کی بہت اہمیت ہوتی ہے: ووٹ کا حق، قانون کی حکمرانی، اخلاقیات اور آزاد میڈیا۔ چھبیسویں آئینی ترمیم نے ان چاروں کو ختم کرکے رکھ دیا ہے۔ عمران خان

01/07/2025

عمران خان اوون (Oven) جیسی جھلسا دینے والی جگہ پر رہ رہے ہیں، مگر وہ اُن کی طرح رو کر باہر نہیں آنا چاہتے۔۔۔ وہ کہتے ہیں: میں مقابلہ کروں گا! نورین خان

‏”دس محرم کے بعد غلامی کے نظام کےخلاف تحریک شروع کر دیں، قوم کو مکمل طور پر غلام بنایا جا رہا ہے، اس غلامی سے بہتر ہے می...
01/07/2025

‏”دس محرم کے بعد غلامی کے نظام کےخلاف تحریک شروع کر دیں، قوم کو مکمل طور پر غلام بنایا جا رہا ہے، اس غلامی سے بہتر ہے میں ساری زندگی جیل میں ہی رہوں” عمران خان کا پیغام

01/07/2025
😍
28/06/2025

😍

24/01/2024

179 امیدوار ڈاکٹر شبیر علی قریشی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے

22/01/2024

" *"جلسہ"*

1. *بروز منگل بوقت بجے لاڑ چوک* میاں برادران ، ارشد صدیقی صاحب

2 *بروز منگل بوقت 639 /TDA رانا اورنگزیب اشرف, میاں شبیر علی قریشی*

3.
شہر کوٹ ادو کا سب سے بڑا جلسہ ،،
*بروز بدھ مویشی منڈی بوقت 2 بجے* میاں برادران ، صدیقی صاحب ، اور ملک طاہر محمود صاحب

4. *28 جنوری بروز اتوار اڈہ احسان پور اڈا دن ایک بجے میاں شبیر علی قریشی صاحب , ارشد صدیقی اور میاں احسن علی قریشی صاحب خطاب فرمائیں گے*

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI District Kot addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share