Ch Fouq Sherbaz- Official-Activities

Ch Fouq Sherbaz- Official-Activities Politician

30/05/2026

پیارے بھائی طالب کیانی صاحب کی جانب سے دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا، جس میں دوست احباب نے شرکت کی۔

29/05/2026

کھیل وہ نہیں جو جیت جاؤ،
کھیل وہ ہے جو ہار کر بھی مسکراؤ، اور اگلے میچ کے لیے تیار ہو جاؤ

دوستانہ نائٹ کرکٹ میچ
بمقام فارم ہاؤس مرحوم کپتان (ر) چوہدری عبدالحق، بوڑاجنگل

اس دوستانہ مقابلے میں دلچسپ کرکٹ، زبردست باؤلنگ اور خوبصورت بیٹنگ کے چند کلپ۔

Shahzad Ul Haq #جہلم #دینہ

آج پنڈ راجوال میں اپنے بھائی عدنان احمد صاحب کے گھر گئے۔دل کی گہرائیوں سے ان کی خوبصورت اور مخلصانہ میزبانی کا شکریہ۔ ال...
28/05/2026

آج پنڈ راجوال میں اپنے بھائی عدنان احمد صاحب کے گھر گئے۔
دل کی گہرائیوں سے ان کی خوبصورت اور مخلصانہ میزبانی کا شکریہ۔
اللہ آپ سب کو خوش رکھے، صحت و عافیت دے اور ہمیشہ اسی طرح ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھے۔
بہت بہت شکریہ عدنان بھائی❤️۔
#جہلم #دینہ #عوام

27/05/2026

لدھڑ ہاوس میں لدھڑ فیملی کی طرف تمام پیارے مہمانوں کو خوش آمدید💖
عید کا یہ دن آپ سب کے لیے بھرپور خوشیوں، برکتوں اور صحت سے بھرپور ہو۔

26/05/2026

رانا شکیل زرگر صاحب کی طرف سے آج اپنے گھر پر ایک خوبصورت ناشتہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں چوہدری فوق شیرباز صاحب اور ان کے عزیر دوستوں کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کے درمیان یہ محبتیں اور ملاقاتیں ہمیشہ قائم رکھے 🤲

25/05/2026

چوہدری فوق شیرباز صاحب کی طرف سے دوستوں کیلئے چائے خانہ ریسٹورنٹ جہلم پر دعوت کا اہتمام کیا گیا دوستوں میں راجہ نقاش صاحب، راجہ عدنان صاحب، راجہ عمران صاحب، راجہ ہارون صاحب، چوہدری حماد صاحب اور چوہدری عمیر ڈوڈی دعوت میں شریک ہوئے۔

#جہلم #دینہ #عوام

23/05/2026

گجر ہاوس ٹنڈوئی۔
چوہدری ابوبکر گجر صاحب کی دعوت پر چوہدری فوق شیرباز صاحب،چوہدری صغیر چیمہ صاحب کی دوستوں کے ہمراہ گجر ہاوس ٹنڈوئی آمد۔۔۔

#جہلم #دینہ #عوام

Address

Dina

Telephone

+923035717777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Fouq Sherbaz- Official-Activities posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share