Shakoorr Ahmed

Shakoorr Ahmed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shakoorr Ahmed, punjab.

5 بہنوں کا بھائی عرفان بلوچ سیلاب سے تباہ گھر بنانے کراچی مزدوری کرنے گیا تھا لیکن سندھ کی پولیس نے اس کو تشدد کرکے مار ...
26/10/2025

5 بہنوں کا بھائی عرفان بلوچ سیلاب سے تباہ گھر بنانے کراچی مزدوری کرنے گیا تھا لیکن سندھ کی پولیس نے اس کو تشدد کرکے مار ڈالا۔۔اب دیکھتے ہیں کتنے انسانی حقوق کے ادارے اسکے لیے آواز اٹھاتے ہیں.
Human Rights Watch

دنیامیں سب سے کم کرپشن والے ممالک کی فہرست."List of the world’s least corrupt countries."
26/10/2025

دنیامیں سب سے کم کرپشن والے ممالک کی فہرست.
"List of the world’s least corrupt countries."

وادی کوٹلہ آزاد کشمیر کا ایک حسین منظر۔یہ وادی ،وادی کاغان اور وادی نیلم کے سنگم پر واقع ہے.
25/10/2025

وادی کوٹلہ آزاد کشمیر کا ایک حسین منظر۔
یہ وادی ،وادی کاغان اور وادی نیلم کے سنگم پر واقع ہے.


اسلام آباد پولیس افسر عدیل اکبر نے خود کو گولی ماری کر خود کشی کر لی۔
23/10/2025

اسلام آباد پولیس افسر عدیل اکبر نے خود کو گولی ماری کر خود کشی کر لی۔

22/10/2025

پاکستانی کشمیر کے علاقے فاروڈ کہوٹہ میں محکمہ جنگلات نے آنکھوں سے معذور (نابینا )شخص کا مکان اکھاڑ دیا عورتوں کی آہ و بکا۔

اسلام آباد اور مری ایکسپریس وے ، موٹر وے پولیس کا آزاد کشمیر کے لوگوں کے ساتھ ناروا سلوک ۔مظفرآباد کے شہری رضوان وانی جو...
19/10/2025

اسلام آباد اور مری ایکسپریس وے ، موٹر وے پولیس کا آزاد کشمیر کے لوگوں کے ساتھ ناروا سلوک ۔مظفرآباد کے شہری رضوان وانی جو کہ راولپنڈی سے براستہ موٹر وے مظفرآباد جارہے تھے جنہیں ازاد کشمیر سے تعلق کی بنیاد پر مری ایکسپریس وے پر مسیاڑی لنک کے قریب چیکینگ کیلئے روک کر ذہنی طور پر ٹارچر کرنے کی کوشش کی گئی ان کےبائیک کی نمبر پلیٹ لگی تھی وہ ھلمٹ میں تھے ان کے پاس بائیک کے کاغذات اور لائیسنس بھی تھا آدھا گھنٹہ وہاں روک کر دو ہزار جرمانہ بھرنے کا کہا گیا بحث وتکرار کے بعد بات پانچ سو پر آگئی جب ادھا گھنٹہ گزرنے پر موٹر وے کی خاتون آفیسر سے خلاف ورزی بارے استفسار کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ آپ کے بائیک کے شیشے نہیں ہیں جبکہ وہاں سے گزرنے والے کسی بائیک کے شیشے نہیں تھے یہ جس کھیل اور نفرت کا زیر گھولنے کا آغاز کیا گیا ہے اس کے نتائج یقیناً بہت خطرناک ہوں گے ایسے درجنوں واقعات سوشل میڈیا پر سامنے آچکے ہیں تردیدیں کرنے والے خود اس کھیل میں شامل ہیں اسلام آباد پولیس کو آزاد کشمیر تعنات کرنے والوں نے کشمیر یوں اور پاکستان کے درمیان خلیج پیدا کرنے کے لیے مذموم کام کیا اب کوہالہ پُل پار کرنے والوں کے ساتھ ناروا رویہ نہ جانے مستقبل میں کیا گل کھلائے گا لیکن ریاستی لوگوں کے لیے زندگی کو اجیرن بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اوپر تک نہ کوئی نوٹس لے رہا ہے نہ کسی کو پوچھ رہا ہے نہ ہی یہ خود سری ختم ہو رہی ہے اخر اس گند کا زمہ دار کون ہے اگر یہ سلسلہ نہ روکا گیا تو آنے والا طوفان روکنا کسی کے بس میں نہیں یو گا (کاپی پوسٹ)

مملکت  #پاکستان کا سب سے بہترین وزیراعظم کون تھا،لازمی رائےدیں۔Who was the best Prime Minister in the State of Pakistan?...
19/10/2025

مملکت #پاکستان کا سب سے بہترین وزیراعظم کون تھا،لازمی رائےدیں۔
Who was the best Prime Minister in the State of Pakistan? Please give a definite opinion.

18/10/2025

کراچی ۔کچی بستی میں آپریشن کےدوران پولیس اور رہائشیوں کے درمیان تصادم۔


16/10/2025

پاکستان ،افغانستان بارڈر پر ٹینک قبضہ کرنے کی وائرل ویڈیو


  news
12/10/2025

news

10/10/2025

*🚨 لاہور میں پولیس کا ایکشن، مظاہرین پر شیلنگ، پورا علاقہ میدان جنگ بن گیا۔

Address

Punjab

Telephone

+923100058004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakoorr Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shakoorr Ahmed:

Share