12/07/2025
ریسکیو1122 ملاکنڈ/ڈوبنے کا واقعہ/جسد خاکی ریکور
11 جولائی 2025
ملاکنڈ: بٹخیلہ ھیڈورکس کے قریب نہر میں دو نوجوانوں کی ڈوبنے کا واقعہ۔ ریسکیو1122
ملاکنڈ:ریسکیو 1122 ٹیم ،الخدمت،سول ڈیفنس اور مقامی افراد کی مشترکہ سرچ آپریشن کی مدد سے ڈوبنے والے نوجوانوں کی جسد خاکیاں نکال لی گئی اور ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹخیلہ منتقل کر دی گئی۔ ریسکیو1122
ملاکنڈ: ڈوبنے والے نوجوانوں کی شناحت ارشاد (26سال) اور اعجاز (20 سال)سکنہ اپر دیر ہے۔۔