ملک مدانیر صاحب کا اپنے قوم سے خطاب
فرمایا کہ ان شاءاللہ اپنے قوم کے لئے کسی قسم قربانی سے دریغ نہیں کریں گے بس قوم متفق رہے متحد زندہ لاس نہ بنے
#WeWantPeace
شمالی وزیرستان سے ممبر قومی اسمبلی شیخ الحدیث مولانا مفتی مصباح الدین صاحب کا جامع خطاب
ایم این اے مفتی مصباح الدین نے خصوصا متوقع ملٹری اپریشن پر حکومت کو آئینہ دکھا دیا ۔ فوج ایک اور ملٹری آپریشن سے باز رہیں، مفتی صاحب نے حکومت پر واضح کردیا کہ کسی صورت نقل مکانی نہیں کریں گے ۔ ہمارے گھر ہماری قبریں ہونگے ۔ اپنے خواتین اور اپنے بچوں کی مزید تذلیل برداشت نہیں کر سکتے۔
ایم این اے مفتی مصباح الدین صاحب
2008 پارلیمنٹ کی ایک تاریخی تقریر
یہ اس وقت کے ملٹری آپریشنز کے متعلق فلور آف دی ہاوس احتجاج اور واک آوٹ ہورہا ہے جس کی تمام پارٹیاں حمایت کررہی تھی،
لیکن سچ یہ ہے کہ انہی آپریشنز کے زخم ابھی تک بھرے نہیں ہے۔ قلندر ہرچہ گوید دیدہ گوید
Maulana Fazl ur Rehman
#foryouシ #foryoupageシ #fb #photographychallenge #beautychallenge #health #thankyou
ہمارا یہ ادارہ اب عسکری ادارہ نہیں بلکہ ایک تجارتی ادارہ ہے۔
مولانا عطاء الرحمن صاحب
کہاں سے لائیں آپ جیسے حق گوئی والا
مفتی زرولی خان صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ
میرا خیال یہ ہے کہ اس بجٹ کے پیچھے بھی بوٹ کا زور ہے
سینیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب
صرف تین منٹ کا بیان ہے
سنئیں اور آگے شیئر کیجئے
میں آج کےجلسےمیں ایک بات کہنا چاہتا ہوں۔
مفتی_اسعد محمود صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ ❣️
جمعیت طلباء اسلام کے اصولوں میں سے ملا اور مسٹر کے درمیان تفریق کا خاتمہ
یہ ویڈیو جو بعض آفغانی لوگوں نے بنائی ہے اس میں جو کالج اور مدارس کے طلباء کے درمیان دوریاں ہے ان کو ختم کرنے کے لیئے بہترین عکاسی کی ہے ،♥️❤️
سکول اور کالج کے طلباء کرام بھائی بھائی ۔۔۔
کئی دن پہلے میں نے ایک ویڈیو اپلوڈ کی تھی جس میں حضرت اقدس مفتی مصباح الدین صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ نے قوم کے مسائل اختصار کے ساتھ بیان کئے ہیں ، لیکن سیکولر لابی نے اس کو نہ دیکھا کہ حضرت اقدس کے قوم خدمات کے لیے جذبات کتنے ہیں اس سے اعراض کرتے ہوئے ان کے اردو پر تبصرے شروع کئے ۔
لیکن افسوس اس بات پر ہے کہ حد تجاوز کرگئیں۔