PTI Kpk

PTI Kpk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Kpk, Lakki Marwat.

08/02/2023

الجزیرہ ٹی وی رپورٹ کے مطابق اس وقت 75 فیصد پاکستانی عمران خان کے سپورٹرز ہیں.🇧🇫✌♥

‏ایک بار پھر یہ دُعا کہ اللّٰه کپتان کو اور پاکستان کو ہمیشہ اپنے پیروں پر کھڑا رکھے 🤲 ‎
15/01/2023

‏ایک بار پھر یہ دُعا کہ اللّٰه کپتان کو اور پاکستان کو ہمیشہ اپنے پیروں پر کھڑا رکھے 🤲 ‎

12/12/2022

عمران خان سوشل میڈیا کے لوگوں کو پیسہ دیتا ہے ۔
سعدرفیق ۔
قسم ہے اس پاک ذات کی ہم فی سبیل اللّه چھترول کرتے ہیں۔

11/12/2022

:لاسـونہ پورتہ کڑہ اشــنا چے تلاشــی دے واخلم �
😝
زما دہ ورک تمبو الــــزام خلـق پہ تا لگـــا وی😂😎 🤣

11/12/2022

دشمنوں میں باوقار رہنا بھی ضروری ھے
اپنوں سے ہوشیار رہنا بھی ضروری ھے
کردار بکتے ہوں، ایمان بکتے ہوں جہاں
وہاں صاحبِ کردار رہنا بھی ضروری ھے

11/12/2022

جیسے ہی fb کھولتا ہوں ایسے لگتا ہے میں قآئی قبیلے آ گیا ہوں۔
ہر طرف خیمے ہی خیمے 😳

09/12/2022

دو ٹوک الفاظ🤨
خان صاحب ہار ماننے والے نہیں اور ہم ساتھ چھوڑنے والے نہیں 😏
اعلان ختم 🚶

02/12/2022

ہم ارشد شریف کے لیے تو کچھ نہ کر سکے مگر ہمیں اعظم سواتی کے لیے ان ظالموں سے لڑنا ہوگا ۔

02/12/2022

پیسہ باپ نے لوٹا
عیاشیاں ان کی اولاد کر رہی ہے
اور گالیاں پٹواری کھا رہے ہیں۔
اللہ کی شان ہے بھائی

02/12/2022

پی ٹی آئی کے فیک اکاؤنٹ بنا کر جنرل عاصم منیر کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
سب کھلاڑی ہوشیار رہیں🔥

02/12/2022

المختصر جس کے پاس بھی پی ٹی آئی کا ٹکٹ ہو گا

وہ ٹکٹ نہیں جیت کا نوٹیفیکشن ہو گا-
انشاءاللہ

عمران خان غازی
02/12/2022

عمران خان غازی

Address

Lakki Marwat

Telephone

+923038840519

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Kpk:

Share