Knowledge,poetry,adab,info

Knowledge,poetry,adab,info Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Knowledge,poetry,adab,info, Gwadar.

زندگی آپ کو محبت کرنا سکھاتی ہے، تجربات آپ کو یہ سکھاتے ہیں کہ کس سے محبت کرنی چاہیے، اور حالات سے آپ کو یہ پتا چلتا ہے ...
18/09/2022

زندگی آپ کو محبت کرنا سکھاتی ہے، تجربات آپ کو یہ سکھاتے ہیں کہ کس سے محبت کرنی چاہیے، اور حالات سے آپ کو یہ پتا چلتا ہے کہ کون آپ سے محبت کرتا ہے ❤️

12/04/2022

پاگل خانہ

پاگل خانے کے باغ میں، میں نے ایک نوجوان کو دیکھا۔۔ جس کا خوبصورت چہرہ پیلا پڑ جارہا تھا۔۔ جس پر تحیر کی سیاہی چڑھی ہوئی تھی! میں اس کے پاس بینچ پر بیٹھا اور میں نے پوچھا…. تم یہاں کیسے؟
اس نے حیران ہو کر میری طرف دیکھا اور کہا:
“یہاں آپ کا یہ سوال اگر چہ بے معنی ہے۔۔
بہر حال میں جواب ضرور پیش کروں گا۔۔”
“میرے باپ کی یہ خواہش تھی کے میں ہوبہو اس کا نمونہ بنوں اور یہی تمنا میرے چچا کی تھی، میری ماں کی آرزو تھی، کہ میں اپنے مرحوم نانا کے نقش قدم پر چلوں…… اور میری ہمشیرہ اپنی بے باک ملاح خاوند کو میرے لئے بہتر نمونہ سمجھتی تھی۔۔ میرا بھائی سوچتا کہ مجھے اور کچھ نہیں، بس اس کی طرح ایک نامی پہلوان بننا چاہیے!
اور یہی حال میرے اساتذہ کا تھا۔۔ فلسفے کے استاد، موسیقی اور منطق کے اب کی یہی خواہش تھی، اور وہ بڑی جانفشانی سے اس کوشش میں تھے کہ وہ مجھ میں اپنے جوہر اس طرح معکوس دیکھیں، جس طرح آئینہ میں اپنا عکس دیکھتے ہیں!
اور میں یہاں اس لئے چلا آیا۔۔ کہ یہاں مقابلتًا زیادہ سکون ہے۔۔اور میں کم از کم میں تو بن سکتا ہوں؟”
پھر ایکاایکی وہ میری طرف مڑتے ہوئے بولا۔۔ “لیکن آپ یہاں کیسے پہنچے، اونچی تعلیم یا اچھی صحبت کے فیض سے؟”
میں بوکھلا سا گیا۔۔
“نہیں نہیں میں تو صرف ملاقاتی ہوں”۔۔
وہ بولا۔۔
تو میں سمجھا آپ ان میں سے ہیں۔۔ جو اس دیوار کے ادھر والے پاگل خانے میں رہتے ہیں۔۔

افسانہ:”پاگل خانہ”
مصنف: خلیل جبران
کتاب: کلیات خلیل جبران
انتحاب: ہاشم افضل

27/12/2021

Humanity
Cute smiles...

14/06/2021


💓💓روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سے💖💖

26/05/2021


ہائے وہ شوق جو کبھی تھا ہی نہیں

ہائے وہ زندگی جو تھی ہی نہیں 💔

جون ایلیاء 🔥

26/05/2021

#عشق
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤

کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....💗💗

26/05/2021


نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯🔥

مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے♥🌸

 #داستانوہ برسوں کی باتیں کرنے والا جانی🥀میرے ساتھ عرصہ بھی نہ گزار سکا..!! 🖤🔥
26/05/2021

#داستان
وہ برسوں کی باتیں کرنے والا
جانی🥀
میرے ساتھ عرصہ بھی نہ گزار سکا..!! 🖤🔥

26/05/2021

#جانم
وہ کلائیاں اب کسی اور کے ہاتھ میں ہیں😭😭
خریدا کرتے تھے ہم جن کیلئے چوڑیاں عید کی💔💔

25/05/2021

محبت کا کتنا عجیب رشتہ ہے 💞
💔مرشد💔
دل تکلیف میں اور تکلیف دینے والا دل میں

02/05/2021



Address

Gwadar

Telephone

+923360260525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge,poetry,adab,info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share