Traffic Education Team

  • Home
  • Traffic Education Team

Traffic Education Team Socially

01/09/2026

ایمبولینس کے آگے لفظ Ambulance الٹا کیوں لکھا ہوتا؟

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین –                           مورخہ 01 ستمبر 2026منڈی بہاءالدین(پی آر او): وزیر اعلی پنج...
01/09/2026

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین –
مورخہ 01 ستمبر 2026
منڈی بہاءالدین(پی آر او): وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق, انسپکٹر جنرل آف پولیس عبدالکریم کے احکامات, ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس, وقاص نذیر (ہیڈ آف ٹریفک پولیس پنجاب) کے ھدایات, ریجنل پولیس آفیسر خرم شہزاد کی قیادت, ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران عامر خان کی سربراہی میں ​ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر محمد الیاس کی نگرانی میں ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے رکشہ ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین کے حوالے سے بریف کیا۔ ایجوکیشن ٹیم نے رکشوں پر ریفلیکٹرز ٹیپ لگائیں تاکہ رات کے اوقات میں سفر کرتے ہوۓ دیگر گاڑی کے ڈرائیورز کو نظر آئیں اور حادثات کا سبب نہ بنیں۔

​راستہ محفوظ، زندگی محفوظ! 🛵⛑️

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین –                           مورخہ 01 ستمبر 2026منڈی بہاءالدین(پی آر او): وزیر اعلی پنج...
01/09/2026

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین –
مورخہ 01 ستمبر 2026
منڈی بہاءالدین(پی آر او): وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق, انسپکٹر جنرل آف پولیس عبدالکریم کے احکامات, ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس, وقاص نذیر (ہیڈ آف ٹریفک پولیس پنجاب) کے ھدایات, ریجنل پولیس آفیسر خرم شہزاد کی قیادت, ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران عامر خان کی سربراہی میں ​ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر محمد الیاس کی نگرانی میں ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے موٹرسائیکل سواروں کو ٹریفک قوانین کے حوالے سے بریف کیا۔ موٹرسائیکل سواروں کو لائسنس, ہیلمٹ اور سائڈ مررز کی افادیت اور اہمیت بارے بریف کیا۔ موٹرسائیکل سواروں کو اوورٹیکنگ, لائن لین کی پابندی اور ٹریفک سائن بورڈز کے متعلق بھی بریف کیا۔

​راستہ محفوظ، زندگی محفوظ! 🛵⛑️

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین –                           مورخہ 01 ستمبر 2026منڈی بہاءالدین(پی آر او): وزیر اعلی پنج...
01/09/2026

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین –
مورخہ 01 ستمبر 2026
منڈی بہاءالدین(پی آر او): وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق, انسپکٹر جنرل آف پولیس عبدالکریم کے احکامات, ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس, وقاص نذیر (ہیڈ آف ٹریفک پولیس پنجاب) کے ھدایات, ریجنل پولیس آفیسر خرم شہزاد کی قیادت, ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران عامر خان کی سربراہی میں ​ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر محمد الیاس کی نگرانی میں ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے حمزہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے طلباء و طالبات کو ٹریفک قوانین کے حوالے سے لیکچر دیا۔

​راستہ محفوظ، زندگی محفوظ! 🛵⛑️

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین –                           مورخہ 01 ستمبر 2026منڈی بہاءالدین(پی آر او): وزیر اعلی پنج...
01/09/2026

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین –
مورخہ 01 ستمبر 2026
منڈی بہاءالدین(پی آر او): وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق, انسپکٹر جنرل آف پولیس عبدالکریم کے احکامات, ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس, وقاص نذیر (ہیڈ آف ٹریفک پولیس پنجاب) کے ھدایات, ریجنل پولیس آفیسر خرم شہزاد کی قیادت, ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران عامر خان کی سربراہی میں ​ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر محمد الیاس کی نگرانی میں ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے زاہد محمد گوندل شہید ڈرائیونگ اسکول کے طلبہ کو ٹریفک قوانین کے حوالے سے لیکچر دیا۔ طلبہ کو اوورٹیکنگ, لائن لین کی پابندی اور ٹریفک سائن بورڈز کے متعلق بریف کیا۔

​راستہ محفوظ، زندگی محفوظ! 🛵⛑️

31/08/2026

Give way to Ambulance

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین –                              مورخہ 31 اگست 2026ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر محمد الیاس نے پولی...
31/08/2026

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین –
مورخہ 31 اگست 2026

ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر محمد الیاس نے پولیس ملازمین میں ہیلمٹ تقسیم کیے۔

منڈی بہاءالدین(پی آر او): وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق, انسپکٹر جنرل آف پولیس عبدالکریم کے احکامات, ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس, وقاص نذیر (ہیڈ آف ٹریفک پولیس پنجاب) کے ھدایات, ریجنل پولیس آفیسر خرم شہزاد کی قیادت, ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران عامر خان کی سربراہی میں ​ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر محمد الیاس نے پولیس ملازمین میں ہیلمٹ تقسیم کیے۔ اس موقع پر انسپکٹر ہیڈ کوارٹرز قمر عباس اور ٹریفک ایجوکیشن آفیسر عرفان نواز رانجھا بھی ہمراہ تھے۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر محمد الیاس نے کہا کہ ​دور حاضر میں موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال قانون کی پاسداری کے ساتھ ساتھ آپ کی اپنی اور آپ کی فیملی کی سلامتی کا ضامن ہے۔
​ایک اچھا اور معیاری ہیلمٹ سڑک پر پیش آنے والے حادثات کے دوران سر کی سنگین چوٹوں اور جانی نقصان کے خطرے کو ستر فیصد (70%) تک کم کر دیتا ہے۔ اپنے پیاروں کی خاطر سفر شروع کرنے سے پہلے ہیلمٹ لازمی پہنیں۔
​راستہ محفوظ، زندگی محفوظ! 🛵⛑️

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاؤالدینمورخہ 31 اگست 2026منڈی بہاءالدین(پی آر او): وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے...
31/08/2026

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاؤالدین
مورخہ 31 اگست 2026
منڈی بہاءالدین(پی آر او): وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق, انسپکٹر جنرل آف پولیس عبدالکریم کے احکامات, ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس, وقاص نذیر (ہیڈ آف ٹریفک پولیس پنجاب) کے ھدایات, ریجنل پولیس آفیسر خرم شہزاد کی قیادت, ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران عامر خان کی سربراہی اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر محمد الیاس کی نگرانی میں ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے گورنمنٹ تعمیر ملت ھائی اسکول کا دورہ کیا۔ اس موقع پر طلباء کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کے حوالے سے تفصیلی آگاہی لیکچر دیا گیا۔
​لیکچر میں طلباء کو ڈرائیونگ کے دوران ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کے استعمال، اشاروں کی پابندی اور ٹریفک اصولوں کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا تاکہ وہ ایک ذمہ دار شہری بن کر سڑکوں کو محفوظ بنا سکیں۔
​شاندار مستقبل، محفوظ سفر! 🛣️✨
​ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین۔۔۔

ٹریفک ایجوکیشن ٹیم ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین 🚦​ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین کی ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے گورنمن...
31/08/2026

ٹریفک ایجوکیشن ٹیم ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین 🚦
​ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین کی ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے گورنمنٹ تعمیر ملت ھائی اسکول کا دورہ کیا۔ اس موقع پر طلباء کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کے حوالے سے تفصیلی آگاہی لیکچر دیا گیا۔
​لیکچر میں طلباء کو ڈرائیونگ کے دوران ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کے استعمال، اشاروں کی پابندی اور ٹریفک اصولوں کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا تاکہ وہ ایک ذمہ دار شہری بن کر سڑکوں کو محفوظ بنا سکیں۔
​شاندار مستقبل، محفوظ سفر! 🛣️✨
​ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین

ٹریفک ایجوکیشن ٹیم ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین 🚦​ ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے الف م اسکول کا دورہ کیا۔ اس موقع پر طلباء ...
31/08/2026

ٹریفک ایجوکیشن ٹیم ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین 🚦
​ ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے الف م اسکول کا دورہ کیا۔ اس موقع پر طلباء کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کے حوالے سے تفصیلی آگاہی لیکچر دیا گیا۔
​لیکچر میں طلباء کو ڈرائیونگ کے دوران ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کے استعمال، اشاروں کی پابندی اور ٹریفک اصولوں کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا تاکہ وہ ایک ذمہ دار شہری بن کر سڑکوں کو محفوظ بنا سکیں۔
​شاندار مستقبل، محفوظ سفر! 🛣️✨
​ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین

Address


50430

Telephone

00923004662506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Traffic Education Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share