Pml-NChowk Malra

  • Home
  • Pml-NChowk Malra

Pml-NChowk Malra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pml-NChowk Malra, Political Party, .

12/04/2022
28/03/2022

Towards long march 28 2 2022 pp195

رسوا ہوئے تیرے حریفشہباز شریف شہباز شریف
28/09/2021

رسوا ہوئے تیرے حریف
شہباز شریف شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کا کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں عوام کا پاکستان مسلم لیگ (ن...
13/09/2021

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کا کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں عوام کا پاکستان مسلم لیگ (ن ) پہ اعتماد پر اظہار تشکر

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جو کامیابی مل رہی ہے عوام کا مسلم لیگ ن پہ بھروسے اور یقین کا ثبوت ہے

ملک بھر کے عوام کو مبارک دیتا ہوں اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں

کامیاب امیدواروں کو مبارک دیتا ہوں،

ٹیم پی ایم ایل این ، کارکنان ، سپورٹرز اور ووٹرو کو خراجِ تحسین اور مبارک پیش کرتا ہوں

عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ان کی امیدوں اور توقعات پر پورا اتریں گے

پوری محنت، منصوبہ بندی اور جذبے سے عوام کی خدمت کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے

18/08/2021
Pochana tha kay 40 Muslim mumalik ki Foj ka sarbara nay bhi yea pic dekhi hay kay nai.
25/08/2019

Pochana tha kay 40 Muslim mumalik ki Foj ka sarbara nay bhi yea pic dekhi hay kay nai.

23/08/2019

The judgment by Supreme court in Arshad malik video scandal case is not a judgment but a commenatry/guidance on the relevant laws under which the said video would be proved, the course of action available to Isb high Court in appeal and the effect on MNS’s conviction if the video is proved under law; apart from containing the condemnation of the subject judge, as if other judges are known to be clean and free from these sort of pressures.
WHERE is the decision???? It would have been convenient to dismiss the said petitions in limine, stating that MNS matter is pending in appeal, criminal proceedings by FIA have commenced and that Judge could only be tried by his parent high court. لیکن محترم جج صاحب نے لُچ ضرور تلنی تھی۔

سرِ راہ ۔۔۔پہلے پہل یہ ہوا کہ ہم اسٹبلشمنٹ پر تنقید کرتے تو پی ٹی آئی اسے خود پر تنقید سمجھتی، عاطف میاں کے وقوعے کے بعد...
25/07/2019

سرِ راہ ۔۔۔

پہلے پہل یہ ہوا کہ ہم اسٹبلشمنٹ پر تنقید کرتے تو پی ٹی آئی اسے خود پر تنقید سمجھتی، عاطف میاں کے وقوعے کے بعد سے قادیانیت پر بات کو بھی پی ٹی آئی اپنے خلاف تنقید سمجھنے لگی۔ پھر سانحہ ساہیوال پر بات کو پی ٹی آئی کے خلاف سمجھا جانے لگا جیسے ہی کوئی سانحہ ساہیوال پر بات کرتا یہ کہتے سانحہ ماڈل ٹاون پر کیوں نہیں بولتے،
پھر آئی ایم ایف پر تنقید کو پی ٹی آئی نے خود پر تنقید سمجھنا شروع کیا۔
نیب چیئرمین کے اپنی زیر تفتیش ملزمہ سے معاشقے کی وڈیو لیک ہوئی تو نوجوانوں کی بدحواسی سے لگنے لگا کہ شدید سردی میں نوجوانوں کے موزے کھو گئے ہیں۔
پھر جج وڈیو سکینڈل آیا تو جج کا دفاع پی ٹی آئی کا ویسا ہی فریضہ قرار پایا جیسے ڈیم پر پہرہ دیتے سابق چیف جسٹس پر کی گئی تنقید کا دفاع نوجوانوں پر فرض تھا ۔
اب نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ سالے ٹرمپ پر تنقید کو بھی پی ٹی آئی کے نوجوان خود پر تنقید سمجھ کر ردعمل دے رہے ہیں۔ میں سوچتا ہوں اگر کہیں سرِراہ ابلیس کی ہمارے کپتان سے ملاقات ہو گئی تو اسکے بعد سے ہم ابلیس کو ملعون کیسے کہہ پائیں گے۔۔

‏سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گرفتار نواز شریف کے کتنے سپاہی گرفتار کریں گے،پوری پاکستانی قوم نواز شریف کے ساتھ ڈٹ کر ...
18/07/2019

‏سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گرفتار
نواز شریف کے کتنے سپاہی گرفتار کریں گے،پوری پاکستانی قوم نواز شریف کے ساتھ
ڈٹ کر کھڑی ہے۔

Address


Telephone

+923005496423

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pml-NChowk Malra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pml-NChowk Malra:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share