20/05/2022
آپ ان نوجوانوں کو کیسے اس بات پر قائل کریں گے کہ تعلیم کامیابی کی کنجی ہے جو اپنے ارد گرد تعلیم یافتہ لوگوں کو غریب اور مجرموں کو امیر پاتے ہیں
رابرٹ موگا بے
اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ ہمارے نوجوان ہی ہمارا مستقبل ہے ان پر نظر رکھنے کی خاص ضرورت ہے