The Right

The Right Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Right, Islamabad.

Rupees, Riyal and weted eyes. Today one of Pakistani family came for umra told me that we buy Riyal at Pakistan at 67 Rs...
01/02/2023

Rupees, Riyal and weted eyes.
Today one of Pakistani family came for umra told me that we buy Riyal at Pakistan at 67 Rs. Also bring Pak Rupees that if needed will exchange and told no one was ready to exchange after lots of efforts one agreed to exchange at rate of 95 Rs. That thing was very painful for me. This is current status of our country. When our nation will awake?

اب یہ مطالبہ عوامی بنانا ہوگا !ملک بچانا ہے تو اشرافیہ کو نیچے لانا ہے ۔
30/01/2023

اب یہ مطالبہ عوامی بنانا ہوگا !
ملک بچانا ہے تو اشرافیہ کو نیچے لانا ہے ۔

24/11/2022
13/11/2022

Catch a little sneak peek of the behind the scenes of the trophy shoot on the roof of the picturesque Melbourne Cricket Ground 🤩

Also, hear what the captains Jos Buttler and Babar Azam have to say close to the Grand Finale 🏆

09/11/2022

اُمید کھبی نہ چھوڑنا، کمزور تم ہو تمہارا رب نہیں۔

Congratulations Team pakistan

‏یہ دُنیا کے سب سے مشہور جج Frank Caprio ہیں۔۔  کروڑوں لوگ انکے مداح ہیں, مقدمات کے بروقت فیصلے کرنے اور انصاف دینے کی و...
06/11/2022

‏یہ دُنیا کے سب سے مشہور جج Frank Caprio ہیں۔۔ کروڑوں لوگ انکے مداح ہیں, مقدمات کے بروقت فیصلے کرنے اور انصاف دینے کی وجہ سے ہر دلعزیز ہیں۔۔ انکی عدالت میں پیش مقدمات ٹی وی پر لائیو دکھائے جاتے ہیں اور امریکہ کے بہترین ججوں میں انکا شمار کیا جاتا ہے۔۔ نہ کوئی پروٹوکول نہ کوئی نوکر, ھاتھ میں اپنا بیگ اٹھا کر اپنی منزل کی جانب چل پڑے ہیں۔۔ اور دوسری طرف ہمارے مُلک میں جج تو چھوڑیں ایک عام سا چ افسر بھی ایسا لگتا ہے کہ یہ دُنیا اسکے بغیر کچھ بھی نہیں۔۔۔!!

جمہوریت کے اخراجاتجو خلافت میں نہیں ہوتے,ایک بار ضرور پڑھیں *ٹوٹل صرف تنخواہ*     *35,54,70,00,000* بلوچستان اسمبلی ممبر...
02/11/2022

جمہوریت کے اخراجات
جو خلافت میں نہیں ہوتے
,ایک بار ضرور پڑھیں
*ٹوٹل صرف تنخواہ* *35,54,70,00,000*

بلوچستان اسمبلی ممبر کی تعداد = 65
تنخواہ= فی ممبر = 125,000
خیبرپختواہ اسمبلی ممبر کی تعداد= 145
تنخواہ = فی ممبر =150,000
سندھ اسمبلی ممبر کی تعداد = 168
تنخواہ = فی ممبر = 175,000
پنجاب اسمبلی ممبر کی تعداد =371
تنخواہ = فی ممبر = 250,000
قومی اسمبلی ممبر کی تعداد =342
تنخواہ = 300,000
سینٹ کی تعداد=104
تنخواہ =فی ممبر =400,000
*125,000×65×12= 97,500,000*
150,000×145×12= 2,61,000,000*
175,000×168×12= 35,28,00,000*
250,000×371×12= 1,11,30,00,000*
300,000×342×12= 1,23,12,00,000*
400,000×104×12= 4,99,200,000*
*ٹوٹل صرف تنخواہ *35,54,70,00,000*
ہاؤس رینٹ گاڑی گھر کےبل اورٹکٹ بیرون ملک دورے اور رہائش
اس میں اسپیکر ڈپٹی اسپیکر وزراء وزیراعلی گورنرز وزیراعظم صدر کی تنخواہیں شامل نہیں ہیں ۔۔۔۔مختلف اجلاسوں کے اخراجات اوربونس ملا کر سالانہ خرچ 85ارب کے قریب پہنچ جاتا ہے۔اوراکثر یہ لوگ خود ٹیکس نہیں دیتے.*
*یہ معلومات جاننا آپ کا حق ہے۔کیونکہ یہ سارا پیسہ آپ کا ہی ہے*
*معزز شہری پاکستان!*
*اگر اس ملک میں واقعی تبدیلی چاہتے تو پھر یہ جنگ آپکو لڑناہو گی*

*آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس میسج کو پڑھیں اور اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو اپنی کنٹیکٹ لسٹ میں کم ازکم 20 افراد کو لازمی سینڈ کریں اور بعد میں ان کی رائے لیں.*

*تین دنوں میں، پاکستان میں زیادہ تر لوگ یہ پیغام پڑھ لیں گے ۔*

*پاکستان میں ہر شہری کو آواز بلند کرنا چاہئے 2020 کی اصلاحات ایکٹ*

*1. پارلیمنٹ کے ارکان کو پنشن نہیں ملنا چاہئے کیوں کہ یہ نوکری نہیں ہے بلکہ یہ لوگوں کی خدمت کے جذبے کے تحت ایک انتخاب ہے اور اس کے لئے ریٹائرمنٹ نہیں ہوتی ہے مزید یہ کہ سیاستدان دوبارہ سے سیلیکٹ ہو کے اس پوزیشن پر آسکتے ہیں*

*2. مرکزی تنخواہ کمیشن کے تحت پارلیمنٹ کے افراد کی تنخواہ میں ترمیم کرنا چاہئے. ان کی تنخواہ ایک عام مزدور کے برابر ہونی چاہیئے*
*(فی الحال، وہ اپنی تنخواہ کے لئے خود ہی ووٹ ڈالتے ہیں اور اپنی مرضی سے من چاہا اضافہ کر لیتے ہیں*

*3. ممبران پارلمنٹ کو اپنی صحت کی دیکھ بھال کے لیے سرکاری ہسپتال میں ہی علاج کی سہولت لینا لازم ہو جہاں عام پاکستانی شہریوں کا علاج ہوتا ہے*

*4. تمام رعایتیں جیسے مفت سفر، راشن، بجلی، پانی، فون بل ختم کیا جائے یا یہ ہی تمام رعایتیں پاکستان کے ہر شہری کو بھی لازمی دی جائیں*

*(وہ نہ صرف یہ رعایت حاصل کرتے ہیں بلکہ ان کا پورا خاندان ان کو انجوائے کرتا ہے اور وہ باقاعدہ طور پر اس میں اضافہ کرتے ہیں - جوکہ سرا سر بدمعاشی اور بے شرمی بےغیرتی کی انتہا ہے.)*

*5. ایسے ممبران پارلیمنٹ جن کا ریکارڈ مجرمانہ ہو یا جن کا ریکارڈ خراب ہو حال یا ماضی میں سزا یافتہ ہوں موجودہ پارلیمنٹ سے فارغ کیا جائے اور ان پر ہر لحاظ سے انتخابی عمل میں حصّہ لینے پر پابندی عائد ہو اور ایسے ممبران پارلیمنٹ کی وجہ سے ہونے والے ملکی مالی نقصان کو ان کے خاندانوں کی جائیدادوں کو بیچ کر پورا کیا جائے۔.*

*6. پارلیمنٹ ممبران کو عام پبلک پر لاگو ہونے والے تمام قوانین کی پابندیوں پر عمل لازمی ہونا چاہئے.*

*7. اگر لوگوں کو گیس بجلی پانی پر سبسڈی نہیں ملتی تو پارلیمنٹ کینٹین میں سبسایڈڈ فوڈ کسی ممبران پارلیمان کو نہیں ملنی چائیے*

*8.ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سیاستدانوں کے لئے بھی ہونا چاہئے. اور میڈیکل ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہونا چاہئے اگر میڈیکلی ان فٹ ہو تو بھی انتخاب میں حصہ لینے کا اہل نہیں ہے پارلیمان میں خدمت کرنا ایک اعزاز ہے، لوٹ مار کے لئے منافع بخش کیریئر نہیں*

*9. ان کی تعلیم کم از کم ماسٹرز ہونی چاہئے اور دینی تعلیم بھی اعلیٰ ہونی چاہیئے اور پروفیشنل ڈگری اور مہارت بھی حاصل ہو*
*اور NTS ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہو.*

*10.ان کے بچے بھی لازمی سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کریں*

*11. سیکورٹی کے لیے کوئی گارڈز رکھنے کی اجازت نہ ہو*

🔴
اگر ہر شخص کم سے کم بیس افراد کو سینڈ کرے تو یہ پاکستان میں زیادہ تر لوگوں تک صرف تین دن میں پہنچ جائے گا

کیا آپ نہیں سوچتے کہ اس مسئلے کو اٹھاے جانے کا وقت ہے؟

اگر آپ اس سے متفق ہیں تو، اس کو شئیر کریں اپنے لیے اپنی آنے والی نسلوں کے لیے. :- 😃

‏ارشد شریف شہید کے والد محمد شریف نیوی میں کمانڈر تھے،2011 میں ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے !! ارشد کے بھائی میجر اشرف شریف...
24/10/2022

‏ارشد شریف شہید کے والد محمد شریف نیوی میں کمانڈر تھے،2011 میں ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے !!
ارشد کے بھائی میجر اشرف شریف بغیر سیکورٹی بنوں سے نکلے تو راستے میں دہشت گردوں نےشہیدکر دیا !!
باپ بیٹے کی میتیں گھر سے اکٹھے نکلیں ، دو ہی بھائی تھے۔
ارشد شریف آج شہید ہوگئے!
ضعیف ماں یہ دن دیکھنے کے لئے زندہ ہے 💔

سانپ کو سانپ رہنے دیں آپ انسان رہیں !ایک شخص آگ کی شعلوں میں سانپ کو جلتے دیکھ کر فوراً اسے آگ سے نکالنے کا فیصلہ کرتا ہ...
30/09/2022

سانپ کو سانپ رہنے دیں آپ انسان رہیں !

ایک شخص آگ کی شعلوں میں سانپ کو جلتے دیکھ کر فوراً اسے آگ سے نکالنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ سانپ پکڑتے ہی سانپ اُس شخص کو ڈس لیتا ہے۔ وہ شخص سانپ کو پھینک دیتا ہے۔ اور سانپ ایک بار پھر آگ کی شعلوں میں گِر جاتا ہے۔ اس دوران وہی شخص ارد گرد دیکھ کر ایک دھاتی چھڑی ڈھونڈ لیتا ہے۔ اور ایک بار پھر سانپ کو بچانے کی کوشش میں لگ جاتا ہے۔

ایک اور شخص جو اس واقعے کو دیکھ رہا ہوتا ہے وہ سانپ بچانے والے شخص کے قریب جاتا ہے اور اُن سے پوچھا کہ "سانپ آپ کو ڈستا ہے پھر کیوں اس کو بچانے کی کوشش کرتے ہو" ؟

سانپ بچانے والے شخص نے جواب دیا کہ ڈسنا سانپ کی فطرت ہے۔ اس سے میری فطرت نہیں بدلے گی۔ میری فطرت مدد کرنا اور بچانا ہے۔

کسی کی بری فطرت کی وجہ سے اپنا رویہ مت بدلیں۔ اور نہ ہی انسانوں کی مدد کرنا چھوڑیں۔ بس مدد کرتے وقت محتاط رہیں۔ یہی زندگی ہے۔ یہی اسلام اور انسانیت ہے۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Right posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to The Right:

Share