Azam Ajaz Najfi

Azam Ajaz Najfi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azam Ajaz Najfi, Khipro.

من مورکھ مٹی کا مادھو۔۔۔!ہر سانچے میں ڈھل جاتا ہے
22/11/2022

من مورکھ مٹی کا مادھو۔۔۔!
ہر سانچے میں ڈھل جاتا ہے

13/06/2021

غمِ حسینؑ کو دل سے لگا کے دیکھ ذرہ
تیری ہر ایک خوشی کا حُسینؑ وارث ہے

29/04/2021

کِسی درد مند کے کام آ
کِسی ڈوُبتے کو اُچھال

05/04/2021

‏ہم نے مالی کی مشقت کا بھرم رکھنا تھا
سو جہاں کوئی نہ مہکا تو وہاں ہم مہکے

شہر کا شہر پلٹ آیا ہے پتھر لے کر۔۔۔میں نے آواز لگائی تھی،"ابھی زندہ ہوں"
02/04/2021

شہر کا شہر پلٹ آیا ہے پتھر لے کر۔۔۔
میں نے آواز لگائی تھی،"ابھی زندہ ہوں"

02/04/2021

جو تیری جستجو میں چھوڑ دیا___!
اُس کا نعم البدل تو تُو بھی نہیں___!
🍁🍂

‏* تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکے* مکان مالک نے گھرخالی کرنےکا کہا* 17500بجلی کابل ادا نہ ہوسکا بجلی کا میٹر اُتر گیا * بچ...
01/04/2021

‏* تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکے
* مکان مالک نے گھرخالی کرنےکا کہا
* 17500بجلی کابل ادا نہ ہوسکا بجلی کا میٹر اُتر گیا
* بچوں نے دودھ کی ضد کی
بہاولپور میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی زہرپی لیا
انا للہ وا انا الیہ راجعون
‎ #ریاستِ_مدینہ

01/04/2021

Be aware...!
Today is 1st aprail (aprail fool).

31/03/2021
اے فناءِ عِشق کے دستور ____تجھے کیا معلوم عِشق میں دل ہی نہیں سر بھی دئیِے جاتے ہیں💔🙃
31/03/2021

اے فناءِ عِشق کے دستور ____تجھے کیا معلوم
عِشق میں دل ہی نہیں سر بھی دئیِے جاتے ہیں💔🙃

Address

Khipro

Telephone

+923453735680

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azam Ajaz Najfi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Azam Ajaz Najfi:

Share