We need a leader just from our home city pirmahal. We rejects Kamalia and sandheluanwali fudels...
16/04/2017
08/04/2017
I appreciate america for bombing on asad's govt. They deserve to b killed like any non muslim irritant which attacked and killed innocent children for being sunni muslims.... i hate sectsrianusm
17/08/2016
Hello everyone. If some is starting or planning for a new buisness. Than we are here to create your Static, buisness and ecommerce website at very low price and high quality with free domain and hosting.
Kindly contact me on +923138812992
Or visit our website http://websarc.com/
01/10/2015
نا یہاں بجلی نا پانی ہے ۔۔
سپریم کورٹ نے ہمیشہ نون لیگ کی بات مانی ہے ۔۔
یہاں کوئی ادارہ نہیں آزاد ،یہ جمہوریت کی مہربانی ہے۔۔۔
جب ایسے حالات ہوں جائیں تو مینگو تبدیلی آنی ہے؟
16/08/2015
درد اتنا ھے کہ ہر رگ میں ھے محشر برپا۔۔۔
اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ھے۔۔۔
آج ایک حقیقی سپہ سالار ، مرد مجاہد ، محب وطن ،نڈر اور بے باک شخصیت ملک پاکستان کے حقیقی محسن جناب جنرل حمید گل (رحمتہ اللہ علیہ ) اس دنیاء فانی سے انتقال کر گۓ ھیں اللھ رب العزت ان کی قبر پہ کروڑوں رحمتیں اور برکتیں نازل فرماۓ اور ان کی قبر کو تا حد نظر کشادہ فرماۓ۔ آمیں ثم آ مین
13/08/2015
میرا خیال ھے ۔۔۔۔
میرا خیال ھے کہ انسان کو مستقل مزاج ضرور ھونا چاھیے مگر ناراضگیوں یا غلط فہمیوں پر نہیں بلکہ نیک سیرت اور خوش اسلوب کاموں کے لیے ، اگر غلط فہمی کی بنیاد پر تعلقات خراب ھو جا ٰیں تو ھٹ دھرمی اور ڈھٹا ٰی سے لوگوں سے رابطے ھمیشگی کی بنیاد پر نھیں توڑنے چاھیں بلکہ فورا بحال کرنے لینے چاھیں اور لوگوں کے سا تھہ عدل و احسان کے مظا ہرے مستقل بنیادں پر کرتے رہنا چاہیے۔۔۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Asad ur rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.