25/05/2025
میں سوچ رہا تھا کہ میری سب سے شریف صفت کیا ہے؟ اور میں نے یہ نتیجہ نکالا کہ میں ایک آسان، بھروسے مند انسان ہوں۔
میں کبھی وہ شخص نہیں ہوں گا جو تمہاری کمزوریوں کا فائدہ اٹھائے، یا تمہاری غلطیوں اور لغزشوں کو تلاش کرے، میری موجودگی ایک امانت اور تحفظ ہے۔
میں اپنے پیاروں کے لیے ایک محفوظ جگہ ہوں، جہاں کوئی پابندیاں نہیں، کوئی بوجھ نہیں، میں چاہتا ہوں کہ جو مجھے جانتے ہیں، وہ ہمیشہ آزاد رہیں، حتیٰ کہ میری موجودگی میں بھی۔
✍🏻 زیب۔۔۔♥️