PTI Super worker PK

PTI Super worker PK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Super worker PK, Political Party, Chapar, Upper Dir.

تحصیل کلکوٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے مالاکنڈ جوائنٹ سیکرٹری اور سنئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف  پی کے 10    نے تحصیل ک...
18/02/2022

تحصیل کلکوٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے مالاکنڈ جوائنٹ سیکرٹری اور سنئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف پی کے 10 نے تحصیل کلکوٹ مئیر کے لئے الیکشن کمیشن آفس شرینگل میں کاغذات نامزدگی جمع کردی۔

 #بڑی۔ خبر۔پی۔ٹی۔اٸی۔PK10کے۔لیے #    اور   جوائنٹ سیکریٹری مالاکنڈ ڈویژن کے قیادت پر عوام کا بھرپور اعتماد،انتظار کی گھڑ...
07/09/2021

#بڑی۔ خبر۔پی۔ٹی۔اٸی۔PK10کے۔لیے #

اور جوائنٹ سیکریٹری مالاکنڈ ڈویژن کے قیادت پر عوام کا بھرپور اعتماد،
انتظار کی گھڑیاں ختم 8تاریخ کوپاتراک 9 کوکلکوٹ میں انشاللہ پاکستان تحریک انصاف کا ایک شاندار شمولیتی پروگرام ھوگا جس میں چیئرمین اور اہم شخصیات مختلف پارٹیوں سے مستفی ہور کر #ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ صاحب # اور #ملک عرفان_کوھستانی # کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر تے ہوئے باقاعدہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرئنگے ۔پروگرام میں MNAصاحبزادہ صبغت اللہ۔ اور دیر بالا ظلئعی قائدین تشریف فرما

 اج سیاسن چنڈا گل یونین کونسل پاتراک میں گرینڈ شمولیتی پروگراممسلم لیگ ن کے سابقہ کونسلر ملک سید حکیم گجر اپنے سینکڑوں س...
04/07/2021


اج سیاسن چنڈا گل یونین کونسل پاتراک میں گرینڈ شمولیتی پروگرام
مسلم لیگ ن کے سابقہ کونسلر ملک سید حکیم گجر اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ اور ملک عرفان جوائنٹ سیکریٹری مالاکنڈ ڈویژن کے قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار
مسلم لیگ ن پی پی پی اور جماعت اسلامی سے مستعفی ہوکر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والوں میں مجاہد ،قاری حبیب الرحمن،عبدالسلام ،رحمت سلام ،صاحب ذادہ ،عسکر گروپ ،لاجبر ،عزیز الرحمن ،جان اللہ ،زڑاور خان ،شیر علی ،ریاض حیات ،زیارت گل ،سید گل ،عبدالسلام شامل ہیں ہم سب دوستوں کو تحریک انصاف کے آنے کی خوش آمدید کہتے ہیں

دیر اپر ۔۔   ایم این اے   ADP سے منظور شدہ پاتراک سیرئ ایک لنک روڈ کا افتتاح   ریجن جاینٹ سیکرٹری     نے کیا۔ اس موقع پر...
09/06/2021

دیر اپر ۔۔
ایم این اے ADP سے منظور شدہ پاتراک سیرئ ایک لنک روڈ کا افتتاح ریجن جاینٹ سیکرٹری نے کیا۔
اس موقع پر بادشاہ_رحمان ضلع ڈپٹی جنرل سیکرٹری کے ساتھ ساتھ پی ٹی ائی کی سینئر ورکرز بھی موجود تھے۔ اس موقع پر افتتاح دعا نے کی۔۔
علاقہ مکینوں نے ایم این اے کا شکریہ ادا کیا۔

پاکستان تحریک انصاف دیر بالا کا صدر یامین خان۔جائنٹ سکرٹری ملاکنڈ ریجن ملک عرفان۔ملک رحیم اللہ کوہستانی رہنما پاکستان تح...
02/06/2021

پاکستان تحریک انصاف دیر بالا کا صدر یامین خان۔جائنٹ سکرٹری ملاکنڈ ریجن ملک عرفان۔ملک رحیم اللہ کوہستانی رہنما پاکستان تحریک انصاف کوھستان ۔ملک عبدرحمان سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف کوھستان ۔ حیات خان سینئر نائب صدر انصاف ویلفئیر ونگ و ptiورکرز کے ساتھ تھل کمراٹ زیب ھوٹل میں نجی دورے کے دوران خوشگوار موڈ

 انشاءاللہ کچھ دن بعد پاتراک میں   کی قیادت میں ایک عظیم الشان شمولیتی پروگرام ھوگا۔Malik Irfan Kohistani Sahibzada sibg...
31/05/2021


انشاءاللہ کچھ دن بعد پاتراک میں کی قیادت میں ایک عظیم الشان شمولیتی پروگرام ھوگا۔
Malik Irfan Kohistani
Sahibzada sibgahat ullah M.N.A

ملک عرفان جوائنٹ سیکریٹری مالاکنڈ ڈویژن, جناب عارف مروت کورڈنیٹر خیبرپختونخوا، صدر یامین خان، نویدشاھین، محمد زادہ اور د...
30/05/2021

ملک عرفان جوائنٹ سیکریٹری مالاکنڈ ڈویژن, جناب عارف مروت کورڈنیٹر خیبرپختونخوا، صدر یامین خان، نویدشاھین، محمد زادہ اور دیگر پی ٹی آئی قائدین پاتراک بازار پی سی سی سڑک کی افتتاح کرتے ہوئے پیتہ کاٹ رہے ہیں

پاتراک افتتاحی پروگرام ایم این اے صاحبزادہ صبعت اللہ صاحب کی فنڈ 50 لاکھ روپے سے منظور شدہ ڈمبرکن روڈ جس کا افتتاح ضلعی ...
30/05/2021

پاتراک افتتاحی پروگرام ایم این اے صاحبزادہ صبعت اللہ صاحب کی فنڈ 50 لاکھ روپے سے منظور شدہ ڈمبرکن روڈ جس کا افتتاح ضلعی صدر یامین خان اور ملک عرفان جوائنٹ سیکریٹری مالاکنڈ ڈویژن نے کیا اس موقع پر نواب علی خان نوید شاہین ، اور محمد ذادہ وردک بھی موجود تھے

جائینٹ سیکٹری ملاکنڈ ریجن ملک عرفان الحق اور خیبر پختون خواہ یو تھ اسمبلی ممبران کے قیادت میی ڈاکٹر ز حضرات تحصيل شرینگل...
29/05/2021

جائینٹ سیکٹری ملاکنڈ ریجن ملک عرفان الحق اور خیبر پختون خواہ یو تھ اسمبلی ممبران کے قیادت میی ڈاکٹر ز حضرات تحصيل شرینگل پہنچ گئے انشاءاللہ کل Kr3 ہوٹل میی غریبوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ ہو گا

اج ملک شاکراللہ اور ضلع صدر یامین خان اور فرھادعلی خان  ملاکنڈ ریجن جوئنٹ سکٹری ملک عرفان نے ایم این اے صاحبزادہ صبعت ال...
26/05/2021

اج ملک شاکراللہ اور ضلع صدر یامین خان اور فرھادعلی خان ملاکنڈ ریجن جوئنٹ سکٹری ملک عرفان نے ایم این اے صاحبزادہ صبعت اللہ کے ساتھ ان کے دفتر میں ملاقات کی
ملک شاکراللہ نے یونین کونسل پاتراک شرقی کی ترقیاتی کام کے بارے میں بات چیت کئ
ایم این اے صاحبزادہ صبعت اللہ نے یقین دہانی کی اور سیاسن روڈ پر بھی جلدی کام شورو ہوگا

فری میڈیکل کیمپپ ۔۔۔شرینگل بروز ہفتہ 29 مئی ۔۔۔
26/05/2021

فری میڈیکل کیمپپ ۔۔۔شرینگل بروز ہفتہ 29 مئی ۔۔۔

Address

Chapar
Upper Dir

Telephone

+923487305914

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Super worker PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share